12/05/2026
GHS Koghuzi
Enter to learn, leave to serve
12/05/2026
12/05/2026
Welcome to GHS Koghuzi
16/08/2025
علم بانٹنے والے ہاتھ در اصل روشنی بانٹتے ہیں...
ہمارے معاشرے کے حقیقی ہیرو وہ ہیں جو اپنی ذات سے آگے سوچ کر دوسروں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرتے ہیں
گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے پوزیشن ہولڈرز طلباء کے لیے یہ باعث فخر ہے کہ ڈاکٹر محمد احسن اسسٹنٹ پروفیسر (HOD)میتھس ڈیپارٹمنٹ صوابی یونیورسٹی نے گزشتہ دو سالوں سے اپنے علاقے کے ہائی سکول کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کو مالی امداد فراہم کر کے نہ صرف اُن کے خوابوں کو سہارا دیتے ہیں بلکہ امید کے چراغ بھی روشن کرتے ہیں اُن کی یہ خدمت آنے والی نسلوں کے لئے مثال ہے اور یہ پیغام دیتی ہے کہ کامیابی کا اصل حسن اسے دوسروں کے ساتھ بانٹنے میں ہے
ہم سکول انتظامیہ اُن کے اس جذبہء خدمت کو سلام پیش کرتے ہیں
26/03/2025
سالانہ امتحانات کے حوالے سے نشست
10/09/2024
تقسیم انعامات
Meet Wajahatullah; Multi talented,bold and energetic Student of Our School presenting Kalam-e-Iqbal in Morning Assembly.
Enjoy his Melodious voice..
چھٹی جماعت کے طلباء باجماعت نماز ادا کرتے ہوئے ۔۔۔
30/03/2024
Annual Results declared today at Government high school koghuzi Chitral Lower. Position holders were given Medals, Trophies and certificates.
25/03/2024
A busy day;
Paper checking in progress at GHS Koghuzi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chitral
17120