20/07/2026
*📢 اپیل برائے قرض کی ادائیگی*
*دارالعلوم تعلیم القرآن للبنات، اورغوچ، چترال لوئر*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! ڈھائی سال کی محنت کے بعد ہمارے مدرسے کی تعمیراتی کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور قرآن و حدیث کی تعلیم کا آغاز بھی الحمدللہ ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی کچھ تعمیراتی کام باقی ہیں اور مدرسہ *4,78,794 روپے* کے قرضوں تلے دبا ہوا ہے۔
*قرض کی تفصیل:*
- اعجاز سمیٹ: 2,02,434
- مہتاب شٹرنگ: 85,280
- شیخ الیکٹرانک: 91,080
- دیگر قرض: 1,00,000
اللہ کے گھر اور اللہ کی کتاب کے لیے آپ کا تھوڑا سا تعاون صدقہ جاریہ بن جائے گا۔
*تعاون کے لیے:*
*Bank Islami*
*Title:* OWAIS QARNI
*A/C:* 301502831000201
*IBAN:* PK40BKIP0301502831000201
*رابطہ:* 03451479990 / 03209710948 / 03469614143
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت دیں اور اس تعاون کو قبول فرمائیں ۔ آمین
برائے مہربانی اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں۔
*جزاکم اللہ خیرا*
دار العلوم تعلیم القران اورغوچ چترال