18/07/2026
مبارک باد ❤️❤️
علاقہ مداک سے تعلق رکھنے والے مولانا ظہیر الدین صاحب کو عربی ٹیچر کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
موصوف درس نظامی کے استاذ اور مدرسہ ربیع القرآن کے ماہر اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں
استاذ محترم آٹھ سال مدرسہ ربیع القرآن میں تعلیم وتعلم سے وابستہ رہنے کے بعد آج چترال کی طرف عازم سفر ہیں ..اللہ تعالیٰ استاذ محترم کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین