Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral

Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral

Share

Our mission and vision is to provide quality education

03/03/2026
07/11/2025

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔
ہمیں اپنے بچوں پہ فخر ہے جنھوں نے انٹر سکولز مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ
لیول کا فائنل میچ کھیلا۔
فائنل میچ میں بھی مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دیا لیکن ایک اوون گول کی وجہ سے فائنل میچ ہار گئے
باقی ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔

06/11/2025

Alhamdulillah
GHSS SHAGRAM beat GHS Booni twice in a rematch contest.

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 05/11/2025

Beat GHS Reshun in a super over and GHS Booni in penalty Shootout.
We are in final

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 31/10/2025

انٹر سکولز زونل ٹورنامنٹ تورکھو زون اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اس ٹورنامنٹ میں تورکہو اور تریچ یوسی کے تمام
سکولز کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کرکے اس کو کامیاب بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا۔ آج زونل ٹورنامنٹ کے فٹبال کا فائنل میچ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شاگرام اور اقراء ماڈل سکول کے درمیان کھیلا گیا اس میچ کے مہمان خصوصی چیرمین تورکہو موڑکہو میر جمشید الدین صاحب تھے مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیم کو دس ہزار روپے اور رنر اپ ٹیم کیلئے پانچ ہزار روپے نقد دے دیا ۔دونوں ٹیموں کی طرف سے میچ انتہائی شاندار اور قابل دید تھی۔ مقررہ وقت ختم ہونے تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ۔میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آوٹ کے ذریعے ہوا جس میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شاگرام کی ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے حریف ٹیم کو شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔
کرکٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام اور گورنمنٹ ہائی سکول زوندرانگرام کے درمیان کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول زوندرانگرام نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 93 رنز بنائے۔ ٹارگٹ کے تعاقب میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام کے اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کیا مگر گورنمنٹ ہائی سکول زوندرانگرام کے باؤلرز کی شاندار بولنگ کی بدولت میچ آخری اوور تک آ پہنچا۔ آخری بال پہ جیت کے لئے 4 رنز درکار تھے کہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام کے آخری بیٹسمین نے شاندار چھکا لگا کر میچ اپنے نام کر لیا۔
والی بال کا فائنل گورنمنٹ ہائی سکول ریچ اور گورنمنٹ ہائی سکول ورکوپ کے مابین کھیلا گیا جس میں میں بھی شاندار اور جاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اس فائنل میچ کو گورنمنٹ ہائی سکول ورکوپ نے 3۔1 سے اپنے نام کر لیا۔
ڈسٹرکٹ لیول کے لئے کوالیفائی کرنے والی تمام ٹیموں کو بہت بہت مبارک باد اور اگلے مقابلوں کے لئے ڈھیر ساری نیک خواہشات۔
Ahmad Zareen Khan
Hafeez Ud Din
District Education Office Male Chitral Upper
Deputy Commissioner Upper Chitral
Shahab Uddin

31/10/2025

Hafiz Uddin
District Education Office Male Chitral Upper
Deputy Commissioner Upper Chitral
Shahab Uddin

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 13/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
ہر پھول کی قسمت میں کہاں ناز عروساں
کچھ پھول کھیلتے ہیں مزاروں کیلئے😥😥😥😰
سلمان بیٹا تیرا یوں چلے جانا کلیجہ چیر کے رکھدیا....
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام کے کلاس دھم کے طالبعلم سلمان فارسی شوچ کے مقام پر روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ..
اللہ پاک ہمارے معصوم شاگرد کو کروٹ کروٹ اپنی رحمت سے نوازیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔
۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں.. آمین
دکھ کی اس گڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔
رب کریم اپنے شایان شان نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین

19/08/2025

Announcements 📢📢
School will remain opened for both 1st Year College and 9th class exam admission.
for further details please feel free to contact us.
0345-0244939
03412866046

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 14/08/2025

Happy 78 Independence Day.
KP Elementary & Secondary Education Department
District Education Office Male Chitral Upper
Deputy Commissioner Upper Chitral

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 01/11/2024

Excited to share with you that our two brilliant students clinched victories in Inter schools literary competitions at Tehsil level.
Mr Muhammad Idrees Qirat
Mr Masroor Usman Naat
Congratulations to all concerned

Photos from Govt Higher Secondary School Shagram- Upper Chitral's post 30/10/2024

Report on Torkhow Zone Sports Competitions

The sports competitions of the Torkhow Zone successfully concluded with an exciting series of matches across football, cricket, and volleyball.

In the football final, Team GHS Werkop emerged as the zonal champions, defeating GHS Washich in a well-fought match.The match was decided in penalty shhot outs. GHS Washich, however, clinched the title in cricket, deafeating GHS Melp after a thrilling game that kept spectators on the edge of their seats.The match was decides in the last ball of the match. In volleyball, GHS Ujnu captured the title by defeating GHSS Shagram.

Awards were distributed among the contesting teams, recognizing their dedication, sportsmanship, and skill. The event showcased the talent within the Torkhow Zone and celebrated the spirit of friendly competition.

Thank you.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
17080

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:35