Al Khaleeq Fragrances & Caps

Al Khaleeq Fragrances & Caps

Share

• Fragrance • Attars • Caps • Islamic Products •
📍Old PIA Chowk Chitral
WhatsApp: 03449702007 I'm Huzaifa Khaleeq.

I've memorized the Quran and graduated in Islamic studiesالحمدللہ . Right now, I'm an Imam at the Shahi Masjid Chitral in KPK, Pakistan—our historic mosque. Besides leading prayers, I teach the Quran both in-person and online, helping people worldwide with recitation and Tajweed. I'm here to help you read and recite the Holy Quran effectively,
Insha ALLAH

18/03/2026

الخلیق خلیق فریگرنس آج رات کھلا رہے گا
Huzaifa Khaleeq

Photos from Al Khaleeq Fragrances & Caps's post 17/03/2026

NEW CAPS For Eid
Huzaifa Khaleeq Al Khaleeq Fragrances & Caps

Photos from Al Khaleeq Fragrances & Caps's post 22/01/2026

BIG OFFER
3 عطر ایک ساتھ وہ بھی صرف
1000 روپے میں
1WHITE MUSK
2IMPERIAL VALLEY
3OFFICE FOR MAN

24/12/2025

اعلی ٹوپی
بہترین ڈیزائین
صرف 1200 روپے میں

30/07/2025

مہنیہ کا آخری آفر
تین بہترین عطورات کا مجموعہ
ایونٹس کریڈ
گوچی فلورا
سلطنت عود

صرف ایک ہزار 1000 روپے میں
فری ڈلیوری کے ساتھ

ابھی آرڈر کریں اور پاکستان بھر آپ جہاں بھی ہیں حاصل کریں
دو سے تین دن میں

https://wa.me/message/3E3Q3Y46KF2RB1

25/07/2025

الخلیق فریگرینس دوستوں کی محبتوں کا زاد راہ لیکر اپنے منزل کی طرف رواں ہے۔ معزز کسٹمز اور دوستوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ

19/06/2025

الخلیق فریگرینس کے 5 مشہور عطر:

1. وائٹ مسک – نرم، تازہ اور صاف خوشبو، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔ اپنی سادگی اور دلکش مہک کی وجہ سے مقبول۔

2. بکارات رُوج – مشہور لگژری پرفیوم سے متاثر، زعفران، امبر ووڈ اور پھولوں کی خوشبوؤں کا حسین امتزاج، دلکش اور شاندار خوشبو۔

3. گُوچی فلورا – پھولوں اور پھلوں کی مہک کے ساتھ، ہلکی ترش خوشبو اور پِیونی کے نوٹس، خواتین کے لیے ایک جدید اور خوبصورت انتخاب۔

4. ڈیوڈ بیکہم – مردانہ، خوشبودار اور اسپائسی عطر، لکڑی کی خوشبو کے ساتھ، روزمرہ استعمال کے لیے پُر اعتماد انتخاب۔

5. جنان (جے ڈاٹ) – گرم، پائیدار خوشبو جس میں عود اور مصالحہ جات کے نوٹس شامل ہیں، روایتی مگر اسٹائلش شخصیت کی عکاسی

Photos from Al Khaleeq Fragrances & Caps's post 04/06/2025

خوشبو کا انداز، روایت کا وقار! 🌸
ہم پیش کرتے ہیں اعلیٰ معیار کے عطر، دلکش پرفیومز اور خوبصورت ٹوپیاں – ہر موقع کے لیے، ہر ذوق کے مطابق!
💫 قدرتی خوشبوئیں
🧴 دیرپا پرفیومز
🕌 روایتی اور جدید ٹوپیاں

آج ہی وزٹ کریں اور اپنے انداز کو نکھاریں!
📍 [لخلیق فریگرنس اینڈ کیپ پرانا پی ای اے چوک چترال
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: [03449702007]

#عطر #پرفیوم #ٹوپیاں #خوشبو #روایت #انداز

---

27/05/2025

آفس فار مین - گرمیوں کا بہترین انتخاب

تازگی، اعتماد اور وقار کا بہترین امتزاج۔
ہر اُس مرد کے لیے جو اپنی خوشبو سے ایک پروفیشنل اور باوقار تاثر چھوڑنا چاہتا ہے۔
روزمرہ دفتر کے لیے ایک شاندار انتخاب۔
ایک بار آزمائیں، اور خود فرق محسوس کریں!"

1200 روپے تولہ 🚚 ڈیلیوری فری
آرڈر کریں:
https://wa.me/923449702007

خوشبو کے نوٹس (notes):
اوپر کے نوٹس: برگاموٹ، ایمبروکسن
درمیانی نوٹس: آئرس روٹ، پنک پپر
بیس نوٹس: لکڑی کی خوشبو، مسک


Photos from Al Khaleeq Fragrances & Caps's post 23/05/2025

Janan j. 30 ml impression
All impression will be made in order in Al Khaleeq Fragrances & Caps old pia chowk chitral
If someone wants to buy contact with us

22/05/2025

زبردست آفر
جانان جے ڈاٹ ــــــ Janan J.6ml
جانان اسپورٹس __ Janan Sports 6ml

یہ دو عطر ہمارے پاس نہایت ہی بہترین ہیں۔ آج ہم آفر دے رہے ہیں ہر عطر 6 ایم ایل۔۔

کل قیمیت: 1500 روپے ڈلیوری چارجز کے ساتھ۔
ابھی آرڈر کریں۔
https://wa.me/923449702007
Al Khaleeq Fragrances & Caps

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Al Khaleeq Fragrance And Caps Old PIA Chowk Chitral
Chitral
17200