Pamir Public School and College Booni

Pamir Public School and College Booni Established in 1992 by the local community

23/08/2025
Pamirains
21/05/2025

Pamirains

چاند زمین پر
21/05/2025

چاند زمین پر

ازان ولی خان مشرقی گھوڑوں کے ایکسپرٹ ہیں ۔ مرغابی کا شکار بھی کھیلتے ہیں ۔ کرکٹ ، فٹبال اور مستقبل میں پولو میچ بھی کھیل...
09/04/2025

ازان ولی خان مشرقی گھوڑوں کے ایکسپرٹ ہیں ۔ مرغابی کا شکار بھی کھیلتے ہیں ۔ کرکٹ ، فٹبال اور مستقبل میں پولو میچ بھی کھیلیں گے ۔ اچھے شہسوار ہیں ۔ اپنے بابا کے لاڈلے پوتے ہیں ۔ پامیر پبلک اسکول کے پھول ہر جگہ خوشبو بکھیریں یہی دعا ہے میری ۔ خوش رھو شاد رھو !

شاہ سمیر اور افار علی شاہ پامیر پبلک اسکول کے سابق طالب علم رہے ہیں ۔ آج کل پشاور کے ایڈورڈز کالج میں زیر تعلیم ہیں ۔ رب...
18/03/2025

شاہ سمیر اور افار علی شاہ

پامیر پبلک اسکول کے سابق طالب علم رہے ہیں ۔ آج کل پشاور کے ایڈورڈز کالج میں زیر تعلیم ہیں ۔ رب تعالیٰ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ میری دعائیں آپ کیساتھ ہیں ۔ ہمیشہ مسکراتے رہیں ۔

حسنات اور دانیال ۔۔۔ رمضان میں دل بہلانے بازار چلے آتے ہیں۔ دونوں کمال کے لطیفے سناتے ہیں۔ دونوں ہی پامیر پبلک اسکول کے ...
14/03/2025

حسنات اور دانیال ۔۔۔ رمضان میں دل بہلانے بازار چلے آتے ہیں۔ دونوں کمال کے لطیفے سناتے ہیں۔ دونوں ہی پامیر پبلک اسکول کے پھول ہیں۔

پامیر پبلک اسکول کے بچے میرے مرشد ہیں۔ یہ بچے ہر لمحہ مجھے سیکھنے پر مائل کرتے ہیں۔ آج سرِ بازار سید طلعت شاہ اور شہکار ...
16/02/2025

پامیر پبلک اسکول کے بچے میرے مرشد ہیں۔ یہ بچے ہر لمحہ مجھے سیکھنے پر مائل کرتے ہیں۔ آج سرِ بازار سید طلعت شاہ اور شہکار صاحب سے ملنا ہوا۔ ہمیشہ شان سے زندگی جیتے رہنا۔ یہی دعا صدا لیتے رہنا۔

Stunning!
09/02/2025

Stunning!

Pamirians ❤️
11/12/2024

Pamirians ❤️

Books
07/12/2024

Books

ZE EFRON we can do!
15/06/2024

ZE EFRON we can do!

TOQH League should not be ready until.
15/06/2024

TOQH League should not be ready until.

Address

Head Quarter Booni
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+92943470272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pamir Public School and College Booni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category