01/05/2026
میں اپنی طرف سے ڈپٹی کمشنر صاحب اپر چترال ،شھزادہ سکندر الملک صاحب، علاؤالدین عرفی صاحب اور بابر صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے کشم فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کی۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنا یہ تعاون جاری رکھیں گے ۔
31/12/2025
ہر کوئی اپنی ایک کہانی رکھتا ہے، اور کچھ کہانیاں خاموش رہ جاتی ہیں۔ خاص طور پر گونگے، بہرے، اور مخصوص لوگوں کے لیے، جو اپنے دل کی بات کہنے کے لیے الفاظ نہیں پاتے، لیکن ان کے دل میں بہت کچھ ہوتا ہے۔
یہ سب فٹبال کے میرے فین ہیں اور میرے لیے خاص بھی ھے ان کاخاص خیال رکھتا ہوں
(جس کو بھی آپ جانتے ہیں میرا سلام کہنا )
Happy New Year to all of you.
09/03/2025
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا۔
Congratulations Team💝
.👍
09/11/2024
Congratulation team FC Kosht chitral for Being a champion of Drongah Football tournament.
Thanks all supporter's of Kosht Gohkir and louan.
Thanks filley Family.❤️
19/10/2024
"Your skills, determinations, and teamwork have made you a true soccer legends. Congratulations on becoming a champion! Your victory is a testament to your hard work and dedication. Well done my boys.
Thank you for making us proud..💖💪
Thanks all supporter's of Sahara Family kushum.
Sahara FC kushum District champion 2024.
16/10/2024
Some glimpses of TpL season 1.
Thanks all supporter's💝