TMQ Chishtian Official

TMQ Chishtian Official

Share

Promote Qur’anic and Prophetic teachings in their true essence.

21/09/2025
09/09/2025

پانچ روزہ جشن میلاد النبی کانفرنس کی تیسری نشست آج بعد نمازِ عشاء بمقام الحمید مارکی ،موضوع سیرت النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْه وآله وصحبه وَسَلَّم
خصوصی خطاب علامہ قمر جاوید القادری صاحب
TMQ Chishtian Official Minhaj-ul-Quran International [Official] Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

07/09/2025

اہلیانِ چشتیاں کو خصوصی دعوت
پانج روزہ جشن میلاد النبی کانفرنس کا آغاز آج رات بعد نماز
عشاء بمقام الحمید مارکی نزد اتفاق سٹی چشتیاں
TMQ Chishtian Official
Minhaj-ul-Quran International [Official] Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Photos from TMQ Chishtian Official 's post 04/09/2025

تحریک منہاج القرآن چشتیاں کے زیرِ اہتمام سالانہ مشعل بردار جلوس زیرِ قیادت سردار شاکرخان مزاری صاحب نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب
TMQ Chishtian Official Minhaj-ul-Quran International [Official] Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

29/08/2025

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار چشتیاں کےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے مصروف عمل۔
اللہ پاک انکے جذبوں کو سلامت رکھے آمین

28/08/2025
28/08/2025

تمام اہلِ اسلام کو تاجدارِ کائنات ﷺ کے پندرہ صدیوں پر محیط جشنِ ولادت کی مسرتیں اور برکتیں مبارک ہوں۔ رحمتِ دو جہاں ﷺ کو ربِ قدیر نے صرف بنی نوعِ انسان ہی نہیں بلکہ جملہ عوالم کے لیے سراپا رحمت و فضل بنا کر مبعوث فرمایا، اور آپ ﷺ حقیقتاً نعمتِ عظمیٰ اور احسانِ کبریٰ ہیں۔ ہم پر لازم ہے کہ اس عظیم احسان پر بارگاہِ الٰہی میں شکر بجا لائیں، ان ایامِ سعید کو کثرتِ عبادت، صدقات و خیرات اور ایثار و سخا کے ساتھ مزین کریں، اور زندگی کے ہر طبقے کو ان پرمسرت لمحات میں شریک کریں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ سیرتِ مصطفوی ﷺ کو حرزِ جاں بنائیں اور اُسوۂ حسنہ کی روشنی سے اپنی حیات کو منور کریں۔

28/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Chishtian Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chishtian Dist, Bhawalnager
Chishtian Mandi
62350