28/01/2026
GOVT SCHOOl 105/F
it's about Govt girls high school activities
28/01/2026
Smoag awerness
05/10/2025
الحمدللہ
"ٹیچر ہیرو ایوارڈ" کے لیے نامزد ہونا میرے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے
یہ کامیابی میرے طلبہ، والدین اور اُن سب کے نام ہے جو تعلیم کی روشنی پھیلانے میں میرا ساتھ دیتے ہیں
05/10/2025
استاد دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہے ۔جو اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے ۔جو منزلوں تک ساتھ دیتا ہے ۔جو اپنے خون سے مشعلیں روشن کرتا ہے ۔جس کے حصے میں قوم کی معماری ہے ۔
اس کو کسی چیز کی غرض نہیں سواے یہ کہ اس کا شاگرد اس کائنات کے اس پہلو میں ہو جہاں سے وہ مات نہ کھاے
Matric result 2025
Excellent result
First Rabia qurban 1108
Second amna perveen 1085
Third Asifa Tahir 1049
4th fatima qurban 1005
Congrats 👏🎉 dear students and teachers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chishtian Mandi
062