10/12/2022
Lahore Academy Of Science & Arts in Chishtian Branch
Education
10/12/2022
11/09/2022
پی پی 241 الیکشن کمیشن نے انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے بیلٹ پیپر پر انتخابی نشان میں خاصا فرق نہیں رکھا۔
آپ نے اس چیز کا خیال رکھنا ہے اور شہریوں کو آگاہ کرنا ہے بلے کے نشان پر مہر لگائیں۔
جگ کی بارش سب نے دیکھی
بارش
من کی بارش دیکھے کون 🌧️
یہ ہے اصل بھٹو کی بیٹی جس کے جانے پر پورا پاکستان اور پوری دنیاکے لوگ رونے پر مجبور ہو گئے تھے کاش آج بی بی شہید موجود ہوتی تو ایسا کبھی نہ ہوتا یہ ہوتے ہیں اصلی لیڈر پاکستان کے لئے بی بی شہید کے جذبات اور عمران خان کے جذبات ملتے ہیں بی بی شہید بھی پاکستان کی عوام کے لیے روئی تھی اور عمران خان بھی پاکستان کی عوام کے لئے رویا ہے ان دونوں کے علاوہ آج تک پاکستانی عوام کے لئے کوئی نہیں رویا باقی سب دکھاوے کے لیڈر ہیں اور ہمیں فخر ہونا چاہیے ان جیسے لیڈروں پر یہی پاکستان کا مستقبل بنا سکتے ہیں اللہ پاک بی بی شہید کے درجات بلند فرمائے اور عمران خان صاحب کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔۔۔آمین 🤲🏻 میں نے اپنی 26 سال کی عمر میں بس یہ دو ہی لیڈر ایسے دیکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chishtian Mandi