Syeda Zainab College Of Sharia CTN

Syeda Zainab College Of Sharia CTN Syeda Zainab College Of Shariah
(1)

21/08/2026

علامہ ارشاد ذیشان الحسینی صاحب کل سے اپنے تمام پروگرامز شیڈول کے مطابق کریں گے سارے وعدے وفا کریں گے ان شاءاللہ ان کے بیٹے کی طبیعت اب کچھ سنبھل گئی ہے آپ سب کی دعاؤں سے الحمدللہ

21/08/2026

آج جمعہ المبارک ہے میرے تمام دوستوں سے خصوصاً علماء کرام و مشائخ عظام سے گزارش ہے آج میرے بیٹے کے لیے خصوصی دعا فرما دیں مالک کائنات بیٹے کو شفا عطا فرمائے آمین

علامہ ارشاد ذیشان الحسینی صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا الحمد للّہ جانی نقصان نہیں ہوا مالک کائنات سب پر اپنا فضل وکرم فرما...
20/08/2026

علامہ ارشاد ذیشان الحسینی صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا الحمد للّہ جانی نقصان نہیں ہوا مالک کائنات سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین

کچھ تو ہی میرے درد کو سمجھ لے محسن  ہنستا ہوا چہرہ تو دکھانے کیلئے ہےمشکل ترین دن باپ کیا ہوتا ہے اب پتہ چلا
20/08/2026

کچھ تو ہی میرے درد کو سمجھ لے محسن
ہنستا ہوا چہرہ تو دکھانے کیلئے ہے
مشکل ترین دن باپ کیا ہوتا ہے اب پتہ چلا

19/08/2026

السلام علیکم
ہمارے *نور العارفین* کو کل گرنے کی وجہ سے سر کی چوٹ آئی تھی۔ CT Scan میں سر کی دائیں طرف کی ہڈی میں فریکچر اور خون جمع ہونا آیا ہے۔
الحمدللہ *نور کو بلڈ لگ گیا ہے* اور *ڈاکٹروں نے علاج شروع کر دیا ہے*۔
ڈاکٹروں نے امید دلائی ہے کہ *آپریشن کے بغیر ہی بہتر ہو جائے گا انشاءاللہ*۔

19/08/2026

بیٹا نور العارفین چلڈرن ہسپتال ملتان داخل ہے باپ کے لیے کتنا بڑا امتحان یے

علامہ صاحب کے بیٹے نور العارفین کو ملتان چلڈرن ریفر کردیا گیا ہے ڈھیروں دعاؤں کی ضرورت ہے
18/08/2026

علامہ صاحب کے بیٹے نور العارفین کو ملتان چلڈرن ریفر کردیا گیا ہے ڈھیروں دعاؤں کی ضرورت ہے

18/08/2026

علامہ صاحب کا بیٹا نور العارفین ہسپتال داخل ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اگلا شیڈول فلحال کینسل ہے

بزم حسنین کریمین چشتیاں
18/08/2026

بزم حسنین کریمین چشتیاں

آج بودلہ میریج ہال راجن پور ان شاءاللہ
18/08/2026

آج بودلہ میریج ہال راجن پور ان شاءاللہ

Address

Qazi Wala Road Ittefaq City Near Zainab Eye Hospital
Chishtian Mandi
62350

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923016560241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Zainab College Of Sharia CTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Syeda Zainab College Of Sharia CTN:

Shortcuts

Share