شبِ قدر وہ مبارک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ 🌙
آؤ اس بابرکت رات میں دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول کرے اور ہماری زندگیوں میں رحمت و برکت عطا فرمائے۔ 🤲
اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
LaylatulQadr
Virtual University-College Road Campus Chishtian
Virtual University of Pakistan-Chishtian Campus
A Federal Government University Campus,Near Rescue 1122 Office,O
دل کی گہرائیوں سے مبارکبکے کامیاب طلبہ کو Fall 2025 Final Term میں شاندار کامیابی پر۔
Virtual University of Pakistan Chishtian Campus کو آپ کی اس کامیابی پر فخر ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور عزم آپ کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔
Best wishes for your continued success. 🎓
#2025
🌙✨ افطار پارٹی کی جھلکیاں ✨🌙
وی یو چشتیاں کیمپس میں افطار پارٹی نہایت خوبصورت انداز میں منعقد ہوئی۔ طلبہ اور اساتذہ نے مل کر روزہ افطار کیا اور رمضان کی برکتوں کو سمیٹا۔
یہ محفل اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی بہترین مثال تھی۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi
62350