ILM College of Science and Technology Chishtian

ILM College of Science and  Technology Chishtian

Share

D.A.E Civil Engineering ,
D.A.E Electrical Engineering ,
F.Sc (Pre Medical /Pre engineering),
I.C.S

17/09/2022

ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ سے وابستہ اس دنیا میں آپکے کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ قابل اور ماہر ہونا بھی ضروری ہے ۔
تو پھر دیر کس بات کی آئیں اور علم کالج چشتیاں سے ایسوسی ایٹس انجینئر کی ڈگری حاصل کرکے اپنا مستقبل بہتر بنائیں ۔
علم کالج چشتیاں ٹیوٹا اور پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے الحاق شدہ ہے ۔
میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے ایسوسی ایٹ انجینئر بننے کا بہترین موقع ۔
3 سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینرنگ۔ سول ٹیکنالوجی اور الیکٹریکل ٹیکنالوجی ۔ تمام تر سہولیات جو کے عصری اور موجودہ حالات کے عین مطابق ۔
اعلٰی معیار ، highly qualified staff ، جدید ترین کمپیوٹر لیب ، وسیع اور شاندار بلڈنگ اور جدید مشینری پر مشتمل لیب۔
داخلے جاری ہے ۔
علم کالج ، بلمکابل واپڈا کالونی ، بہاولنگر روڈ ، چشتیاں ۔
موبائل نمبر 03029704545
03026060926

Want your school to be the top-listed School/college in Chishtian Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Opposite Wapda Colony Bahawalnager Road Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Opening Hours

Monday 07:30 - 16:30
Tuesday 07:30 - 16:30
Wednesday 07:30 - 16:30
Friday 07:30 - 12:30