میٹرک پاس طلبہ و طالبات اب F.A/ F.Sc کی بجائے انجینئرنگ اور میڈیکل کی ڈگری حاصل کریں. جو کہ اپنے آپ میں ڈپلومہ اور F.Sc کے مساوی تعلیم کی حیثیت رکھتی ہے.
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.
0302-9704545
0306-4041990
0304-9704545
ILM College Of Health Science and Technology Chishtan
Technology Provides Students with easy-to-access information ,accelerates learning& fun opportunity
13/07/2023
آج مورخہ 12 جولائی کو علم کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چشتیاں کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جو کی بلدیہ چوک سے شروع ہوکر ختم نبوت چوک پر اختتام پذیر ہوئی جس میں کالج کی پرنسپل جناب غضنفر مہدی سماجی اور سیاسی کارکنوں جناب چوہدری محمد افضل اور کالج کے سٹاف اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور عوام الناس میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے پمفلٹ تقسیم کیے اور عوام کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi
62350
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 16:30 |
| Tuesday | 07:30 - 16:30 |
| Wednesday | 07:30 - 16:30 |
| Thursday | 07:30 - 16:30 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 16:30 |