گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1چشتیاں

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1چشتیاں

Share

EUDCATION FOR ALL

19/08/2026

انشاءاللہ 24 اگست کو موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد
دوبارہ اسکول اوپن ہو رہے ہیں۔
سرکاری سکول معیاری سکول
Rana Sikandar Hayat
District Education Officer SE Bahawalnagar

07/08/2026
Photos from ‎گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1چشتیاں‎'s post 05/08/2026

#چشتیاں/ آج مورخہ 26-08-05 گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چشتیاں میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت وائس پرنسپل چوہدری امجد حسین صاحب نے کی۔ گیسٹ آف اونر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) چشتیاں محترم جناب حیات بابر صاحب صاحب، تحصیل چشتیاں کے تمام مراکز کے اے ای اوز صاحبان سمیت اساتذہ کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران مقررین نے یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت پر روشنی ڈالی، کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا، اور امن، انصاف، انسانی حقوق اور مسئلۂ کشمیر کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور کشمیر سمیت پورے خطے میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Chishtian Mandi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Opp. Civil Hospital Chishtian
Chishtian Mandi
65350