28/12/2022
Laal's Creativity
Mindfulness, Motivations, inspirations, Self Love Help, Nature Love, Clicks, Entertainment, Vlogging, Creative Writing, GIS, Photography, GK
28/12/2022
سدا نہ باغیں بلبل بو لۓ. تے سدا نہ موج بہاراں
سدا نہ ماں پے حسن جوانی سدا نہ صحبت یاراں
(میاں محمّد بحشُ)۔
03/05/2022
میری طرف سے آپ کو آپ کے اہل خانہ کو عید کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالی ہم سب کی رمضان المبارک میں کی ہوئی تمام عبادات کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرما کر ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال کل عام وانتم بخیر
والسلام
02/05/2022
Multan Tour Vlog
22/02/2022
Kasur and Multan Tour Vlogs
Like share and subscribe
https://youtu.be/uscCCEhJlZs
https://youtu.be/zbbxffKy9u4
Visit my Channel
Regards
Multan sharif Visit All Holy shrines Created by Laal's Creativity
اج ایک خوبصورت سی دعا ہی دے دیں!❣️
کہتے ہیں دعایئں تقدیر بدل دیتی ہے۔۔❣️
جمعہ مبارک
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں ۔۔۔ آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں۔۔!
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ۔۔۔۔!
کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں ۔۔۔ آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں ۔۔۔
ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
ہر خلش،
ہر بے بسی ،
ہر بے اعتنائی
ہر بے رخی،
ہر بے توجہی ۔۔۔۔ کو سلام ۔۔۔
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو ۔۔۔۔۔!
اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو ۔۔۔۔!
Click here to claim your Sponsored Listing.