14/08/2026
79واں جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آج کے دن دل سے دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، اس کی مٹی امن سے مہکتی رہے، اس کے آسمان پر آزادی کا پرچم ہمیشہ بلند رہے۔ آمین
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایسا پاکستان دینے کا عہد کریں جہاں علم، کردار، اتحاد اور انسانیت ہماری اصل پہچان ہو۔
آئیں آزادی کی خوشی صرف منائیں نہیں،
بلکہ اپنے کردار سے اس وطن کا حق بھی ادا کریں۔ 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
Regards: Musadiq Ali (Director)
📞03336073957
📞03017913899
Dar-e-arqam schools Chishtian