09/03/2026
اسکول صرف ایک عمارت نہیں، یہ ہنسی، دوستی اور سیکھنے کی خوبصورت دنیا ہے۔
پرائمری(ایلیمنٹری )کے معصوم بچے آج بھی اسی شوق سے پڑھتے، کھیلتے اور اپنے خواب بُنتے ہیں جیسے کبھی ہم بُنا کرتے تھے۔
شفیق اساتذہ کی رہنمائی اور دوستوں کی ہنسی سے اسکول کی فضا آج بھی اتنی ہی زندہ اور پررونق ہے۔
یہی مکتب ہے جو کردار کو روشن بناتا ہے،
یہیں سے ہر بچے کا خواب پرواز پاتا ہے۔ ✨