03/09/2026
🏆 جماعت نہم — سالانہ امتحان کے شاندار نتائج 🏆
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 128 ج ب، چنیوٹ کو جماعت نہم کے ہونہار طلبہ کی شاندار کامیابی پر فخر ہے۔ 🌟📚
سالانہ امتحانات میں طلبہ نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
🥇 Shahzad Ali — 504 Marks
🥈 Ali Hasnain — 502 Marks
🥉 Muhammad Umar — 501 Marks
ہم تمام Position Holders اور کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎓✨
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ ہمارے طلبہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنے والدین، اساتذہ اور سکول کا نام روشن کریں۔ 🌟