17/11/2025
گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول چناب نگر کے طلبا کا احمد نگر چپلی کباب ہوٹل کی جگہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ انچارج پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول احمد نگر ناصر علی الحسینی صاحب نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو ہسپتال بھجوایا خود بھی موجود. ایک طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا 😭
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab