17/12/2024
Jab Qyamat Qreeb Ho Gei
Welcome to Zarakids Teach, the ultimate page for young learners! From math and science to art
Our engaging videos combine fun storytelling, interactive lessons, and creative activities to spark curiosity and foster a love for learning.
17/12/2024
Jab Qyamat Qreeb Ho Gei
*اسرائیلی کمپنیاں*
*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*
ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
حالاں کہ اس نے صبح اٹھنے سے لے کر رات سونے تک جو چیزیں استعمال کی ہیں وہ سب اسرائیل کی ہی ہیں
*لمحہء فکریہ🤔*
15/10/2023
پُراسرار جنگل
جاپان کا اوکی گھارا جنگل Aokigahara Forest, Japan
ماؤنٹ فوجی کے قریب واقع یہ قدیم جنگل خودکشی کرنے کے لئے دنیا کی دوسری بڑی جگہ ہے۔(جبکہ سب بڑی خودکشی کی جگہ گولڈن گیٹ بریج ہے) اوکی گھارا جنگل میں 1950ءسے اب تک 500سے زائد افراد نے خودکشی کی ہے جس کی وجہ سے اسے ’خودکشی کا جنگل‘ اور ’درختوں کا دریا‘ اور ’آسیب زدہ جنگل‘بھی کہا جاتا ہے۔
جاپانی روایات کے مطابق یہ جنگل بدروحوں سے بھرا پڑا ہے جنہیں جاپانی زبان میں yureiکہا جاتا ہے۔بہت زیادہ گھنا ہونے کی وجہ سے یہا ں آنے والے بھٹک بھی جاتے ہیں اور کئی لوگوں نے درختوں سے جھولتی لاشوں کے بارے میں بھی بتایا ہے۔یہاں روحانیت کے قائل جوگی اپنے تجربات بھی کرتے ہیں۔ جبکہ سائنس کے مطابق یہاں کمپاس اپنا کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ کیونکہ یہاں مقناطیسی کشش بہت زیادہے۔
اس جنگل کے شروع میں پولیس نے بورڈ لگا رہے ہیں جن پر کچھ اس طرح کا دلچسپ مسیج لکھا ہوا ہے۔
“Your life is a precious gift from your parents,” and “Please consult the police before you decide to die!”
کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ 🤔🤔🤔
اسلام کی پہلی مسجد ""مسجد قباء"' ہے ،، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہجرت کے دوران مدینہ میں داخل ہونے سے پہلے مدینہ سے تین کلومیٹر دور بستی قباء میں قیام فرمایا اور وہاں حضرت کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ کی زمین پسند فرمائی اور وہاں مسجد قباء تعمیر کی۔۔۔۔۔
(( وفاء الوفاء ))
کچھ دن وہاں قیام کرنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے تشریف لے گئے اور راستے میں بنی سالم کی مسجد میں ""پہلا جمعہ "" ادا فرمایا اور آج وہ مسجد ""مسجد جمعہ"" کے نام سے مشہور ہے۔۔۔۔۔
(( زرقانی علی المواہب ))
🌹✒️ محمد صائم عطاری ✒️🌹
27/09/2023
Nasiat
27/09/2023
19/10/2015