L.S.F Chiniot

L.S.F Chiniot Law Student Federation Chiniot

International Law Day ⚖️
13/09/2026

International Law Day ⚖️

Strongly Condemned Maryam Nawaz Sharif | Rana Sikandar Hayat | Punjab Bar Council
05/08/2026

Strongly Condemned

Maryam Nawaz Sharif | Rana Sikandar Hayat | Punjab Bar Council

Congratulations ❤️   Khan Senior Member LSF Chiniot
19/06/2026

Congratulations ❤️ Khan Senior Member LSF Chiniot

16/12/2025

Law Student Federation Chiniot visit DBA CHINIOT and meet With Senior Lawyer Advocate Asad Nisar Bhati

29/11/2025

Law Student Federation Chiniot

نکاح نامے کے 25 کالموں میں ایک 26ویں کالم کا اضافہ کردیا جائے تو عدالتوں میں فیملی کیسز ایک ہی تاریخ پر ڈیسائیڈ ہوجائیں ...
13/10/2025

نکاح نامے کے 25 کالموں میں ایک 26ویں کالم کا اضافہ کردیا جائے تو عدالتوں میں فیملی کیسز ایک ہی تاریخ پر ڈیسائیڈ ہوجائیں گے، اس کالم میں یہ لکھا جائے کہ “آیا کہ شادی کے موقع پر دلہن کی طرف سے سامان جہیز دیا گیا اور دیا گیا تو کتنی مالیت کا دیاگیا” اب جس نے سامان جہیز نہیں لیا، اس کی طلاق یا خلع کی صورت میں سامان جہیز کا دعویٰ نہ ہوسکے گا اور جس نے لیا اس کو اتنی مالیت کا سامان یا رقم واپس کرنا ہوگی اور اپنے کیس کو ثابت کرنے کے لیے سالہا سال عدالتوں کے چکر کاٹنے نا پڑیں گے

لاء سٹوڈنٹس فیڈریشن چنیوٹ کے تمام عہدیداران و ممبران نے  اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری زبیر الحق رجو کہ سابق صدر تحصیل بار...
03/10/2025

لاء سٹوڈنٹس فیڈریشن چنیوٹ کے تمام عہدیداران و ممبران نے
اپنے مشترکہ بیان میں چوہدری زبیر الحق رجو کہ سابق صدر تحصیل بار بھوآنہ کے صاحبزادے چوہدری معصب رجو کہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چنیوٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں لگائے گئے بلا جواز الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری معصب رجو کہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ایماندار اور پروفیشنل وکیل ہیں۔ ان کو نام نہاد کہنا سراسر زیادتی ہے۔ لاء سٹوڈنٹس فیڈریشن چنیوٹ حکومت وقت اور مذکورہ رکن پنجاب اسمبلی سے مطالبہ کرتی ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی اپنے الفظ واپس لیں ۔ بصورت دیگر چوہدری معصب رجو کہ ایڈووکیٹ
ہائیکورٹ قانونی چارہ جوئی کا حق استعمال کریں گے۔

Musab Ul Haq Rajoka

24/08/2025

اگر حکومت آپ کی ذاتی ملکیت کو بغیر نوٹس نقصان پہنچائے
پاکستان کے آئین کے مطابق یہ آپ کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ یاد رکھیں:

ملکیت کا حق: آئین کا آرٹیکل 23 اور 24 شہریوں کو مکمل ملکیت کا حق دیتے ہیں۔

نوٹس لازمی ہے: حکومت یا کوئی ادارہ بغیر نوٹس آپ کی جائیداد کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
اگر عوامی مفاد میں آپ کی زمین یا جائیداد استعمال ہو تو مناسب معاوضہ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

اگر نوٹس یا معاوضہ نہیں دیا گیا تو آپ عدالت میں سول مقدمہ یا ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر سکتے ہیں۔
اپنے حقوق جانیے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائیے۔

Free Law Admission Test Preparation....
06/08/2025

Free Law Admission Test Preparation....

05/08/2025

صدر لاء سٹوڈنٹس فیڈریشن چنیوٹ کا کہنا تھا
نامور قانون دان میاں اسد نثار بھٹی ایڈووکیٹ نے پاکستان
تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کے مقدمات میں پیشہ ورانہ مہارت، قانونی بصیرت اور دلائل کی قوت سے نہ صرف اپنی قابلیت کا لوہا منوایا بلکہ ضلع چنیوٹ کا وقار بھی بلند کیا۔
انہوں نے اعلیٰ عدلیہ میں نہایت جرأت مندانہ اور مدلل مؤقف اختیار کیا، جس کی گونج نہ صرف عدالتوں میں سنائی دی بلکہ تحریکِ انصاف کی مرکزی رہنما محترمہ زرتاج گل نے بھی اپنے ٹی وی بیانات میں ان کی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا۔
میاں اسد نثار بھٹی ایڈووکیٹ کی یہ عظیم الشان کامیابی ان کی ذاتی محنت اور پیشہ ورانہ لگن کا ثمر ہے، جو نہ صرف ان کے لیے بلکہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چنیوٹ، وکلا برادری، سول سوسائٹی اور اہلِ چنیوٹ کے لیے بھی ایک اعزاز اور فخر کا مقام ہے۔
ان جیسے باصلاحیت، باوقار اور اصول پسند وکلا ہی قوموں کی سمت درست کرتے ہیں، اور قانون کی حکمرانی کو ممکن بناتے ہیں۔ میاں اسد نثار بھٹی کی یہ کامیابی ہم نئے آنے والے نوجوان وکلا کے لیے بھی مشعلِ راہ ہے۔
Asad Nisar Bhati Musab Ul Haq Rajoka

Address

Rajoa Chowk Chiniot
Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when L.S.F Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category