Green Officer's Academy

Green Officer's Academy Our Mission: To Help and Guide the Students about Educational and Professional Life.

Chiniot (Punjabi: چنیوٹ) is a city and the administrative headquarters of Chiniot District in the province of Punjab, Pakistan. Located on the bank of the river Chenab, it is the 28th largest city of Pakistan. It is also known for its intricate wooden furniture, architecture, and mosques, and is home to the Omar Hayat Mahal.

02/09/2026
چنیوٹ: پولیس کی خصوصی کاوش سے پولیس اہلکاروں کی سہولت کیلئے گرین آفیسرز اکیڈمی سے ایم او یو سائن چنیوٹ: ڈی پی او آفس تقر...
02/09/2026

چنیوٹ: پولیس کی خصوصی کاوش سے پولیس اہلکاروں کی سہولت کیلئے گرین آفیسرز اکیڈمی سے ایم او یو سائن

چنیوٹ: ڈی پی او آفس تقریب کے دوران ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف اور گرین آفیسرز اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر عمران زاہد نے ایم او یو پر دستخط کئے
جب کے اکیڈمک ٹیم کے ممبران پروفیسر مظہر اقبال چشتی
اور پروفیسر اختر علی ہمراہ تھے
PPSC CSS FPSC LAT NTS، Police FIA
اور دیگر ون پیپر ٹیسٹوں کی تیاری کے لئے ایم او یو کے تحت شہدائے پولیس کے بچوں کو گرین آفیسرز اکیڈمی میں مفت داخلہ دیا جائے گا

چنیوٹ: ایم او یو کے تحت حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے بچوں کو گرین آفیسرز اکیڈمی میں داخلہ پر پچاس فیصد رعایت دی جائے گی

چنیوٹ: ایم او یو کے تحت پولیس غازیوں،ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے بچوں کو داخلہ لینے پر پچاس فیصد رعایت دی جائے گی

چنیوٹ: پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کی ویلفیئر کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

Alhamdilillah ⭐✨ گرین آفیسرز اکیڈمی چنیوٹ کے دونوں طلبا پہلی دو ٹاپ پوزیشن پر پیرا فورس میں سیلکٹ۔۔03470876901
13/08/2026

Alhamdilillah ⭐✨
گرین آفیسرز اکیڈمی چنیوٹ کے دونوں طلبا پہلی دو ٹاپ پوزیشن پر پیرا فورس میں سیلکٹ۔۔
03470876901

Important GK Questions for PPSC NTS CSS LAT PMA ISSB.
10/08/2026

Important GK Questions for PPSC NTS CSS LAT PMA ISSB.

Islamabd Police Test Classes at Green Officer's Academy Chiniot.For info 03470876901
10/08/2026

Islamabd Police Test Classes at Green Officer's Academy Chiniot.
For info
03470876901

پاکستان کا آئینی و انتظامی ڈھانچہ: ایک نظر میں | جنرل نالج ایم سی کیوز 🇵🇰​سوالات و جوابات:​پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ ...
06/07/2026

پاکستان کا آئینی و انتظامی ڈھانچہ: ایک نظر میں | جنرل نالج ایم سی کیوز 🇵🇰
​سوالات و جوابات:
​پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ ہوا؟ 23 مارچ 1956ء
​پاکستان کا موجودہ آئین کب نافذ ہوا؟ 14 اگست 1973ء
​پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟ اسکندر مرزا
​پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا؟ عبدالرشید
​پاکستان کی پارلیمنٹ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے؟ 2
​پارلیمنٹ کے دو ایوان کون سے ہیں؟ قومی اسمبلی اور سینیٹ
​سینیٹ پاکستان کا ایوانِ بالا ہے یا ایوانِ زیریں؟ ایوانِ بالا
​قومی اسمبلی کا ایوانِ بالا ہے یا ایوانِ زیریں؟ ایوانِ زیریں
​پاکستان کا سب سے بڑا عدالتی ادارہ کون سا ہے؟ سپریم کورٹ
​پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ رقبے کے لحاظ سے کون سا ہے؟ بلوچستان
​پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ کون سا ہے؟ پنجاب
​پاکستان میں کتنے ہائی کورٹس ہیں؟ 5
​پاکستان کا قومی دن کب منایا جاتا ہے؟ 23 مارچ
​یومِ آزادی پاکستان کب منایا جاتا ہے؟ 14 اگست
​یومِ دفاع پاکستان کب منایا جاتا ہے؟ 6 ستمبر
​Green Officer's Academy Chiniot 03470876901

Important antonyms
18/06/2026

Important antonyms

الحمدللہ ⭐
17/06/2026

الحمدللہ ⭐

سرفرازحسین کو فاریسٹ رینجرز میں سیلیکٹ ہونے پر مبارکباد Green Officer's Academy Satellite Town Chiniot
17/06/2026

سرفرازحسین کو فاریسٹ رینجرز میں سیلیکٹ ہونے پر مبارکباد
Green Officer's Academy Satellite Town Chiniot

Address

CHINIOT
Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00
Sunday 14:00 - 17:00

Telephone

+923470876901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Officer's Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Green Officer's Academy:

Shortcuts

Share