09/07/2024
Educational Accademy
09/07/2024
09/05/2024
25/12/2023
Sports week 2k23
09/08/2023
16/06/2023
Admission open!
09/06/2023
Admission open for the special class of preparation for FAST entry test.
Alert
پنجاب یونیورسٹی نے انڈرگریجویٹ 2023 کے داخلوں کی پالیسی تبدیل کر دی ہے. اِس سال انڈرگریجویٹ میں داخلہ کیلئے پنجاب یونیورسٹی اپنا داخلہ ٹیسٹ لے گی جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 9 جون ہے. 25 جون کو پاکستان کے 19 بڑے شہروں میں ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا. 8 جولائی کو ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا اور 9 جولائی 2023 کو انڈرگریجویٹ کے داخلے شروع ہو جائیں گے. اِس سال انڈرگریجویٹ کے داخلے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے گا.
*چیئر پرسن*
پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ کمیٹی
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 03:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |