15/05/2025
*قوم کی خدمت کا جذبہ، سول ڈیفنس کی طاقت!*
مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام
ایک اہم اور معلوماتی سول ڈیفنس ورکشاپ کا انعقاد!
مقصد:
نوجوانوں کو ہنگامی حالات میں فوری ردعمل، مدد، اور جان بچانے کی تربیت دینا۔
کیا سیکھیں گے؟
⚠️ آفات میں فوری رسپانس
❤️ قیمتی جانیں بچانے کی مہارت
🤝 کمیونٹی کی خدمت کا جذبہ
🛡️ قوم و معاشرے کا تحفظ
اپنی قوم کے محافظ بنیں اور مسلم یوتھ لیگ کے رضاکار بن کر ملک و قوم کی خدمت میں کردار ادا کریں!
شرکت ضرور کریں اور خدمتِ خلق کو اپنی پہچان بنائیں۔
🗓️ 16 مئی 2025، بروز جمعہ
⏰ وقت: شام 6:30 بجے
📍 بمقام: ڈیرہ میاں محمد اعجاز، سنبل چوک، سنت سنگھ روڈ، احمد آباد
📲0333-5682857
صدر، مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد