Good work R P O Fsd
Khalid Abbas Naul
self
21/01/2026
کل جمعرات اور 29 جنوری بروز جمعرات کو چنیوٹ شہر اور اس کے ملحقہ علاقوں کی بجلی دن 9 سے2 بجے تک بند رہے گی ذرائع
*چنیوٹ میں نئے ڈیزائن کا ہیلمٹ*
03/12/2025
*آر پی او فیصل آباد نے سب انسپکٹر مہر ارسلان ظفر نول کو فیصل آباد سے چنیوٹ ٹرانسفر ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں جس پر ہم بھائی ارسلان ظفر نول کو ضلع چنیوٹ میں تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اب مہر صاحب ضلع چنیوٹ میں بھی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چنیوٹ کی عوام کی خدمت کریں گے مہر صاحب بہت محنتی اور ایماندار آفیسر ہیں ضلع فیصل آباد میں بطور SHO اور بہت سی چوکیوں پر incharge رہ چکے ہیں اب ضلع چنیوٹ میں بھی اپنی خدمات فرض شناسی سے سر انجام دیں گے*
*ہم ضلع چنیوٹ میں خوش آمدید اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں❣️*
03/12/2025
*الوداعی تقریب*
*انچارج کمپلینٹ سیل مہر سجاد خالد نول ڈی پی او صاحب کو تحفہ پیش کرتے ہوئے*
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد نے تبادلہ کے بعد اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ڈی پی او آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد
الوداعی تقریب میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈی پی او دفتر کے افسران نے شرکت کی
ڈی پی او نے پولیس کے افسران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور آئندہ بھی خدمت خلق کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی
اپنی تعیناتی کے دوران لوگوں کی جان و مال کے تحفظ،امن و امان کے قیام کو اولین ترجیح سمجھا، ڈی پی او عبداللہ احمد
عوام دوست پولیسنگ کے فروغ، جرائم کے تدارک اور انسداد منشیات کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کیے گئے، ڈی پی او
تھانہ کلچر میں تبدیلی، بروقت انصاف کی فراہمی، مظلوم کی دادرسی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات کو یقینی بنایا گیا، ڈی پی او
پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر، استعداد کار بڑھانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنایا گیا، ڈی پی او عبداللہ احمد
پولیس افسران نے ڈی پی او عبداللہ احمد کو تحائف, پھولوں کے گلدستے پیش کئے
پولیس افسران نے ڈی پی او عبداللہ احمد کی آئندہ تعیناتی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
*حکومت کو ندیم افضل چن کا خصوصی پیغام*
07/08/2025
*سرگودھا کے غریب اور لاچار مریضوں کیلیئے روشنی کی کرن*
*سرگودھا میں SIUT کے زیر اہتمام* *کڈنی ہسپتال قائم کرنے کے لیئے 1ارب روپے فنڈز کی منظوری پر پنجاب کی عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تہہ دل کے شکر گزار ہیں*
*Thank you*
**
**
**
یہ کوئی احتجاجی ریلی کا منظر نہیں اور نہ ہی ڈمپر مالکان کی جانب سے ایسا کوئی اعلان ہے
بلکہ یہ ڈمپر کی انٹری ہو رہی ہے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈمپروں کی 6 بجے انٹری کا وقت دیا گیا ہے جو کہ اچھا اقدام ہے
ضرورت اس امر کی ہے 6 بجے انٹری کے وقت روڈ بلاک رہنا معمول بن گیا ہے اور ٹریفک ایک ساتھ بہت زیادہ ہونے کے باعث دھول مٹی اوڑھنے کے باعث اہل علاقہ اور مسافر شدید قرب میں مبتلا ہیں
یاد رہے فیصل آباد روڈ تعمیر کے مراحل میں ہے اور تار کول کا کام جاری ہے
پانی چھڑکاو کے بہتر انتظامات نہ ہونے سے اہل علاقہ سانس اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں
شہریوں اور اہل علاقہ کا ڈی سی چینوٹ سے پانی چھڑکاو کے بہتر انتظامات کرنے کی اپیل
*گورنر کی پی کے فیصل کریم کنڈی صاحب ساہیانوالہ انٹرچینج پر پہنچ گئے*
*جیالوں نے پرتپاک استقبال کیا*
پیپلز پارٹی کو بہت بہت مبارک ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chiniot