فرمان امام رضا علیہ السلام
فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔ خاموشی دوستی اور محبت کماتی ہے اور ہر نیکی کی طرف راہنمائی فراہم کرتی ہے
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
جامعہ بعثت پاکستان آفیشل
Journey towards a Holistic System of Education
18/08/2026
🌿 🌸 *احترام والدین ✨🤲
📖 اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
فرمان امام رضا علیہ السلام
ایمان واجبات وفرائض پر عمل اور افعال حرام سے دوری ہے۔ ایمان دلی عقیدہ، زبانی اقرار اور اعضاء و جوارح کے ساتھ عمل و کردار ہے۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
17/08/2026
🌿 🌸 *اطمینان قلب ✨🤲
📖 جو لوگ ایمان لاءے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان پاتے ہیں۔ یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
فرمان رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
> تم میں سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہترین ہو
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
فرمان امام حسن مجتبیٰؑ
انسان کی ہلاکت و تبای تین چیزوں میں ہے: تکبر، حرص اور حسد
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
15/08/2026
📢 *ضرورت برائے مدرس / پیش نماز / حافظِ قرآن / قاری / مبلغِ سیّار*
🕌 دینی خدمات کے لیے اہل اور باصلاحیت افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
✅ *شرائط:*
🔹 7 روزہ ورکشاپ میں شرکت لازمی
🔹 انٹرویو میں کامیابی ضروری
📌 *صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد ہی رابطہ کریں۔*
📞 *رابطہ نمبر:* 03016712214
🗓️ *نوٹ مسئول ورکشاپ اور چند شرکاء کی اربعین سےتاخیر کی وجہ سے ورکشاپ کا اغاز 14 اگست کی بجائے 24 اگست سے کیا جا رہا ہے.
📚 *ورکشاپ (ان شاء اللہ):*
📅 24 اگست تا 31 اگست 2026ء
📍 *مقام:*
جامعہ بعثت، رجوعہ سادات، تحصیل و ضلع چنیوٹ
🤝 *منجانب:*
جامعہ بعثت
15/08/2026
🌿 🌸 *اللہ کی رحمت ✨🤲
📖کہہ دو: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے، یقیناً وہی بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔ 💚🌸
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
14/08/2026
🇵🇰✨ یومِ آزادی مبارک! ✨🇵🇰
> آزادی صرف ایک نعمت نہیں، بلکہ ایک ذمہ داری اور عہد بھی ہے۔
> آئیں! اپنے وطن کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🤲💚
🌿 پاکستان ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری 🇵🇰
> 🤝 اتحاد • 🕊️ امن • 📚 تعلیم • 🌱 ترقی
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
14/08/2026
🌿 🌸 *عہد وفا ✨🤲
📖اور جب تم عہد کرو تو اللہ کے عہد کو پورا کرو۔ 💚🌸
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
youtube.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chiniot
35400
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |