18/12/2025
مخلص اِنسان تے شریف اِنسان نوں کدی نہ کدی اللّٰہ رب العزت اوہدی مخلصی شرافت تے دیانت داری دا صلہ ضرور دیندا اے اِس پوسٹ وِچ موجود باوردی پنجاب پولیس آفیسر چوہدری اشرف رجوکہ صاحب جناب 202 صالت کے توں ہِن تے نہایت مخلص ایماندار تے شریف اِنسان ہِن گو کہ رجوکے برادری آلے اکثر شکوہ کردن کہ چوہدری صاحب حَد توں زیادہ شریف اِنسان ہِن تے نہ کوئ رشوت لیندن تے نہ کوئ ماڑا چنگا کم کردن نہ کِسے نوں کَرن دیندن ویکھوں اگر اوہناں ساری زندگی دیانت داری نال آپنڑی ڈیوٹی کیتی اے تے آپنڑی اولاد نوں رِزق حلال کھوایا اے تے اَج اللّٰہ رب العزت اوہناں تے کرم کیتا ہویا اے تے اوہناں دی اولاد چوہدری نعمان یو کے وِچ ہے سٹڈی ویزے تے اور عثمان بھرا دوبئ وِچ چنگا سیٹل اے اللّٰہ پاک میریاں بھراواں نوں سداں سُکھی رکھے تے کریم و رحیم اللّٰہ چاچو جان چوہدری اشرف رجوکہ صاحب نوں لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ آپنڑی اولاد دا عروج مزید ویکھن
تے اللّٰہ پاک ہمیشہ حاسداں دی بری نظر توں وی بچاوے
15/12/2025
جھمرے آلے رجوکہ برادرز نال کاشی بھرا دی شادی دے موقع تے
تعلقات تے سانگے ساڈی زندگی دا قیمتی اثاثہ ہوندے نیں پَر کدی وی تعلقات کِسے دی دولت تے لَش پَش ویکھ کے نہ بنڑاؤ کیونکہ عارضی ٹھگاں دی زیادہ ہوندی اے تے اِہ کدی وی نہ سوچوں کہ اگر مشتاق رجوکہ ٹھگ اے تے دُنیا کانڑ ہوسیں میرے نال اِنج نئ کَر سکدا ٹھَگ ہر کِسے نوں اوہدی حیثیت اور ٹھیک وقت تے ڈنگ ماردا اے اعتماد جِت کے تعلقات تے سانگے ہمیشہ مخلص تے شریف بندیاں نال رکھو جیہڑا بندا کِسے نال دھوکہ کر سکدا اے اوہ کِسے نال وی کر سکدا اے
خیر اِس گل دا اِس تصویر نال بَس اِتنا تعلق اے کہ چودھری اکمل رجوکہ صاحب نال میری پہلی مُلاقات ہوئ تے اُس توں پہلے چودھری بھائ خان رجوکہ دی فاتحہ خوانی واسطے جدنڑ میں گیا چودھری صاحب دے والِدِ محترم نال ملاقات ہوئی نہایت شریف تے مخلص اِنسان لگے تے اُنہاندی شُہرت وی اِنج دی ای ہے چوہدری اکمل رجوکہ صاحب ٹریفک پولیس اِچ انسپکٹر ہوونڑ دے باوجود ہِک با کردار تے مخلص اِنسان ہِن اللّٰہ رب العزت جناب نوں مزید ترقیاں عطا فرمائے
جناب دے والِدِ محترم دی عمر دراز فرمائے
تے حاضرین اِچوں حاجی اظہر صاحب دا وی بے حد مشکور ہاں اوہناں دی محبت اے
11/11/2025
چوہدری طارق محمود رجوکہ ایس ایچ او تھانہ محمد والا کو سب انسپکٹر سے انسپکٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
27/10/2025
کوئ شک نہیں کہ ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب ہمارے ضلع چنیوٹ کی پہچان ہیں میں نے ملک صاحب جیسی عاجز اور درویش مزاج شخصیات اپنی زندگی میں کم ہی دیکھی ہیں حالانکہ ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب کو اللّٰہ پاک نے بہت عزتوں سے نوازا ہے لیکن کبھی بھی ملک صاحب کی طبیعت میں غرور و تکبر نہیں دیکھا ہمیشہ عاجزی دیکھی ہے بِلا شُبہ ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب کاشمار ضلع چنیوٹ کی قَد آور شخصیات میں ہوتا ہے لیکن کبھی بھی میں نے ملک صاحب کی طبیعت میں بڑے آدمیوں والا شوخا پن نہیں دیکھا ہمیشہ ملک صاحب کی طبیعت میں عاجزی دیکھی ۔
میرا وکالت کا ووٹ تو نہیں ہے لیکن میری دعائیں ہمیشہ ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب کے ساتھ رہیں گی اور میں تمام رجوکہ برادرز کے اِنتخاب کی بھی داد دیتا ہوں جنہوں نے ملک صاحب کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا اور باقی تمام بھائیوں سے التماس بھی ہے کہ ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب کو ضرور ووٹ دیں
اللّٰہ پاک ملک غلام عباس نسوآنہ صاحب کو فتح نصیب فرمائے آمین
26/10/2025
The shining star of Rajoka family.
پیارے بھائ ذوالقرنین حیدر رجوکہ صاحب چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالیاں رجوکہ قوم ہونہار اور باشعور نوجوانوں میں سے ہیں آپ چوہدری شفقت شریف رجوکہ صاحب کے بیٹے ہیں جو کہ ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ہیں دعا ہے اللّٰہ رب العزت چوہدری فیملی پہ اپنے محبوب صلی کے صدقے کروڑوں رحمتیں فرمائے اور چوہدری ذوالقرنین حیدر رجوکہ صاحب کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
چھوٹے بھائ سے میری درخواست ہے کہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
چوہدری صاحب زندگی میں بہتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین کی دوڑ ہمیشہ لگی رہتی ہے شاید یہی زندگی ہے
دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت بھائ کو زندگی مزید بہترین مقام عطا فرمائے ہمیں آپ پہ فخر ہے اور رہے گا
17/10/2025
بلدیاتی الیکشن میں یو سی 31 میں سے چوہدری نور سلطان رجوکہ چیرمین یا پینل کے حساب وائس چیئرمین کے الیکشن کے لئے نامزد تمام رجوکہ اور دیگر اہلیانِ علاقہ اور 197 کے متفقہ کینڈیٹ اِنشا اللّٰہ اللّٰہ پاک کامیابیوں سے نوازے گا پیارے بھائ کو ہم بھرپور سپورٹ کریں گے
14/10/2025
ماضی کی یادگار تصویر کے ساتھ ایک سبق آموز کہانی ""
""کہانی شروع کرنے سے پہلے ایک التماس اِس تحریر کا """تصویروں سے کوئ تعلق نہیں"""
جاوید چودھری
میں جاوید چودھری صاحب کی پہلے زیرو پوائنٹ کے نام سے کتابیں پڑھتا اور ویڈیوز سنتا رہتا ۔کچھ دِنوں پہلے ایک ویڈیو دیکھی جس کے متن کے خدو خال ذہن نشیں ہوگئے میرے اور شاید ہم سب کے لئے سبق آموز ہوں۔
جاوید چودھری صاحب نئے نئے صحافی بنے تھے کسی وزیر کے پی اے سے ملنے گئے وہاں ایک سفید داڑھی والا بزرگ بھی کھڑا تھا جو اسی پی اے سے ملنا چاہتا تھا جاوید صاحب اور اس بزرگ کو تعارف کے بعد اندر بلایا گیا اندر وہ پی اے صاحب جو اب بہت امیر تھے اور بڑے قیمتی گھر میں رہتے تھے صحن میں بیٹھے تھے بزرگ پاس پہنچا اور بزرگ نے تعارف کروایا کہ میں آپکے والد صاحب کا دوست اور کلاس فیلو بھی ہوں میں اّسی آپ کے آبائ گاؤں میں رہتاہوں جہاں آپ والد کی قبر ہے بیٹا آپ جب پڑھتے تھے تو آپ کے والِدِ کے کاروبار میں نقصان ہو گیا تھا انہوں نے کافی لوگوں سے پیسے ادھار لئے ہوئے تھے اور آج وہی لوگ آپ کے والد کی قبر کی تزلیل کرتے ہیں آپ کے والد کی قبر پر جوتے مارتے ہیں تو اب چونکہ آپ کو اللّٰہ نے بہت رزق دیا ہے تو آپ اپنے والد کے اُس قرض کو اتار دیجئے تاکہ وہ لوگ آپ کے والد کی قبر کی تزلیل کرنا بھی بند کر دیں آپ کے والدِ محترم کے لئے بھی آگے آسانی پیدا ہو تو وہ بھی چونکہ اُسی والدِ محترم کی اولاد تھا اُس نے جواب دیا میں وہ قرض کیوں اُتارو جو میں نے لیا ہی نہیں
اور یہی کہ کر وہ پی اے اپنے گھر کے کمرے کی طرف چلا گیا اور سیکیورٹی گارڈ نے بزرگ کو باہر نکال دیا ۔ مثال کے طور پر اگر یا کوئ بھی شخص اپنی اولاد کےلئے اثاثے بنانے کی غرض سے لوگوں سے فراڈ یا ادھار کرتا چلا جائے اور وہ پیسے واپس کئے بغیر مر جائے اور ہماری اولاد بھی ہی اے صاحب والا جواب ہمارے کسی ہمدرد کو تو ہمارے پاس تو اُس وقت قرض ادا کرنے کے لئے کوئ رقم نہیں ہوگی اِسی لئے قرض کم سے کم اٹھائے
پوائنٹ 2
کچھ دِن پہلے ایک حدیث بھی سُنی کہ حضور اکرم صلی نے مقروض کا جنازہ نہیں پڑھوایا اور حکم فرمایا پہلے وارثان قرض ادا کریں ـ
تمام احباب سے دعا کی بھی درخواست ہے کہ دعا فرمائیں اللّٰہ پاک میری قرض اتارنے میں مدد فرمائے اور اللّٰہ پاک اتنی مہلت ضرور عطا فرمائے کہ میں اپنے قرض ادا کر کے مروں
22/08/2025
Congratulations my Respected sir Ihsan Zohaib sab for 100% results of your students.
13/08/2025
انسپکٹر چوہدری عنایت اللّٰہ رجوکہ صاحب کو سی سی ڈی cc'd
تبادلے پر مبارک باد دیتے ہیں دعاگو ہے اللّٰہ رب العزت مزید ترقیاں عطا فرمائے