دو شرطوں کے ساتھ سماعت فرمائیں
تنہائی میں اور مکمل سنیں
MK Education
"Welcome To My page"
''Mudassar Khokhar''
نبی کا گھرانہ بڑی شان والا
12/06/2023
زیر نظر تصاویر میں ایک طرف ننگا دھڑنگا بیٹھا شخص نیو گیانا کا رہنما پاپوا ہیں جو اقوام متحدہ کی اسمبلی میں اپنےروایتی"لباس" میں ملبوس ہیں
جبکہ دوسری طرف افغان وزیر تعلیم کی روایتی لباس میں تصویر ہے۔
پہلی تصویر میں ننگے شخص کو پوری دنیا میں اس دلیل کےساتھ سراہا گیا کہ وہاں کےلوگ اپنی روایات نہیں بھولے... ! جبکہ دوسری تصویر پر اس بہانے تنقید کی گئی کہ یہ لوگ ابھی تک پسماندہ ہیں۔
اس تنقیدی نظر کو سامنے رکھتے ہوئے آپ مغرب کی سوچ اور تعلیم کا معیار دیکھ سکتے ہیں. 😅😅
خُدا او نبیﷺ دی رضا کُوں پِندے پِچھیں آ کاغذ تے سِر ٹِکیندے ( یعنی قلم )
محفل مشاعرہ چاہ لدھیڑا شریف ڈی آئی خان """
" شانِ فارُوقِ اعظم رضہ "
سئیں عصمت خان گرمانی
وہ آسیہ کو لے گئے اور ہم عافیہ کو 20 سال ہوگئے نہ لا سکے۔۔۔
اللہ ہماری دعائیں قبول فرما اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے اسباب پیدا فرما۔
یااللہ مسلم قوم میں غیرتِ ایمانی پیدا فرما
*یہ جمعیت علماءاسلام کا سیاست میں کیا کام ھے۔۔؟*
اب اذان ہوتے ہی قومی اسمبلی کی کارروائی روکیں گے اور نماز کی تیاری ہوگی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ورکن قومی اسمبلی حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے آج قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کیا اس بل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا مولانا نے کہاکہ جب اسپیکر کے حکم پر تمام اراکین اسمبلی میں حاضر ہوجاتے ہیں تو احکم الحاکمین کے حکم پر کیوں نماز کےلیے نہیں ہوتے ۔ رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نے قرآن وحدیث کی روشنی میں باجماعت نماز کی ادائیگی کی اہمیت بیان کیا ۔ مذکورہ بل کی ڈپٹی اسپیکر زاہد خان درانی نے بھی تائید کی ۔ شعائر اسلام اور ملک کی اسلامی شناخت کو برقرار رکھنے کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کے اراکین قومی اسمبلی اور حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی کردار قابل ستائش وصد آفرین ہے
یوتھیو! اگر گیدڑ خان کو اپنا لیڈر مانتے ہو تو پھر یہ بات تسلیم کیوں نہیں کرتے کہ وہ گیدڑ ہے۔کیونکہ انھوں نے خود ہی کہاں تھا کہ جو موت سے ڈرتا ہے وہ گیدڑ اور بزدل ہو تا ہے ۔لیکن آج خود ہی بالٹی پہن کر باہر نکلتا ہے۔
پی ٹی آئی کے پروگرام میں ایک بچہ کہتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس سے کہلوایا جاتا ہے کہ،
دنیا میں سب سے خوش قسمت انسان حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت آمنہ تھیں جن کو اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم جیسا بیٹا دیا۔
ان کے بعد اگر کوئی خوش قسمت ماں باپ ہیں تو اکرام اللہ نیازی اور شوکت خانم ہیں جن کو عمران خان جیسا بیٹا ملا۔استغفراللہ
ویسے تو حیرت اس لئے نہیں ہے کہ یہ سب کچھ اسکرپٹ کے تحت کہا سنا گیا لیکن بالفرض اگر ایسا نہیں ہے تو کسی ایک کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا بکواس کر گیا ہے،
اللہ تعالیٰ کے فتنے سے سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک اور ماسٹر پیس القارئ عبدالعزيز سحيم کا۔ اب تو الجزائر کے الشروق جیسے بڑے بڑے چینل بھی منتیں کررہے ہیں کہ انہیں قاری صاحب کی تراویح براہ راست نشر کرنے کی اجازت دی جائے اور نمازیوں کا ایسا رش کہ مسجد میں تل دھرنے کی جگہ نہیں بچتی۔ واقعی قرآن کریم پڑھنے کا جب حق ادا کیا جائے تو اس نور کے پروانے خود ہی ٹوٹ پڑتے ہیں۔ سورۃ الزمر کی آیات۔ کیا ہی سوز وگداز، کیا رس بھری میٹھی آواز۔ پھر روایت ورش عن نافع کی روایتی چاشنی۔ کاش کہ اس مسجد میں تروایح پڑھنے کا موقع ملے۔❣️
مغربی (مراکشی) فٹبال ٹیم کے میچز تو آپ ورلڈ کپ کے دوران دیکھتے رہے۔ آیئے مراکشی انداز تلاوت بھی سن لیجئے۔ جیسے کہ پہلے بھی عرض کرچکے ہیں کہ مغرب میں روایت ورش عن نافع میں قرآن پڑھا جاتا ہے۔ جس کا مکمل تعارف ہوچکا ہے۔ یہ بچہ بھی اسی روایت میں پڑھ رہا ہے۔
ایک امتی کی زبان سے قرآن مجید کی یہ حلاوت ومٹھاس
تصور کیجئے جب صاحب قرآن علیہ الصلاۃ والسلام خود تلاوت فرماتے ہوں گے تو کیا سماں بندھتا ہوگا۔ انس وجن، وحوش وطیور بلکہ نباتات و جمادات پہ بھی وجد طاری نہ ہوتا ہوگا؟ ابو جہل جیسے کٹر دشمن بھی چھپ کر آتے اور کلام الٰہی کی سحر آفرینی سے لطف اندوز ہوتے۔
ضیاء چترالی
دو ماہ کا شیر خوار بچہ
128 گھنٹے یعنی 5 دن سے زیادہ زلزلے سے گرنی والی عمارت کے ملبے کے نیچے بنا روشنی، کچھ کھائے پئے بغیرزندہ رہا۔
اللہ کی شان اور ایک قدرتی معجزہ
ریسکیو ٹیم نے نکال کر اسے نہایا اور اسے کھلایا
اور پھریہ معصوم ان کے ساتھ کھیلنے لگا۔
اپنے ارد گرد سے بے خبر۔
کتنی بار رویا ہوگا۔ کتنی بار روتے روتے سویاہوگا۔ رب ہی جانتا ہے۔
دل کو چیرنے والا یہ معجزہ اپنے ساتھ اداسی لئے ہوئے ہم سب کو یہ ایک اطمینان اور خوشی بھی دے رہا ہے کہ اللہ نے ایک معصوم کو بچایا۔ ویڈیو دیکھتے ہوئے آنسو بھی گرتے ہیں درد بھی محسوس ہوتا ہے اور خوشی بھی محسوس ہوتی ہے۔ یہ بھی خود میں ایک معجزہ ہے
اللہ اس کی زندگی کو برکت والی، خوبصورت اورخوشحالی والی بنا دے۔ امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chiniot
35400