Zaid Bin Asim Public School And Academy

Zaid Bin Asim Public School And Academy School Updates

Admission Open👇Zaid Bin Asim Public High SchoolSatellite Town,Chiniot.Chak No.126 JB Canada Colony,Chiniot. ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖...
23/01/2026

Admission Open👇
Zaid Bin Asim Public High School
Satellite Town,Chiniot.
Chak No.126 JB Canada Colony,Chiniot.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
My Other pages.Watch These Pages, Follow,Like,Comment And Share Videos.👇
مندرجہ ذیل میرے فیس بُک پیجز ہیں جِن کو میں خُود چلاتا ہوں۔اِن کے علاوہ میرا کوئی فیس بُک پیج نہیں۔👇

Sajid Hussain
Sajid Vlogs
Chak Sahmal Chiniot
Zaid Bin Asim School
Zaid Bin Asim Public School And Academy
کوڑابرادرزآٹوز اینڈ نیٹ کیفے









#ساجِدحُسین
#ساجِدکَوڑا
#ساجِدوِیلاگز

ِن_عاصم_سکول

#کَوڑا_بَرادرَز_آٹُوز_اینڈ_نیٹ_کیفے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖








اہم اِعلان!👇تمام طُلباء و طالبات اور والدین کو اِطلاع دی جاتی ہے کہ سردی کی چھُٹیاں ختم ہو چُکی ہیں۔اِس لیے19 جنوری2026 ...
18/01/2026

اہم اِعلان!👇
تمام طُلباء و طالبات اور والدین کو اِطلاع دی جاتی ہے کہ سردی کی چھُٹیاں ختم ہو چُکی ہیں۔اِس لیے19 جنوری2026 بروز پیر(سُوموار)کوسکول کُھل جائیں گے۔بچوں کے والدین کو تاکید کی جاتی ہے کہ بچوں کو صُبح ضرور سکول بھیجیں۔شُکریہ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
My Other pages.Watch These Pages, Follow,Like,Comment And Share Videos.👇
مندرجہ ذیل میرے فیس بُک پیجز ہیں جِن کو میں خُود چلاتا ہوں۔اِن کے علاوہ میرا کوئی فیس بُک پیج نہیں۔👇

Sajid Hussain
Sajid Vlogs
Chak Sahmal Chiniot
Zaid Bin Asim School
Zaid Bin Asim Public School And Academy
کوڑابرادرزآٹوز اینڈ نیٹ کیفے








#ساجِدحُسین
#ساجِدکَوڑا
#ساجِدوِیلاگز

ِن_عاصم_سکول
#کَوڑا_بَرادرَز_آٹُوز_اینڈ_نیٹ_کیفے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖





دِلچسپ معلومات_دُنیا میں سب سے پہلے👇 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖My Other pages.Watch These Pages, Follow,Like,Comment And ...
17/01/2026

دِلچسپ معلومات_دُنیا میں سب سے پہلے👇
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
My Other pages.Watch These Pages, Follow,Like,Comment And Share Videos.👇
مندرجہ ذیل میرے فیس بُک پیجز ہیں جِن کو میں خُود چلاتا ہوں۔اِن کے علاوہ میرا کوئی فیس بُک پیج نہیں۔👇

Sajid Hussain
Sajid Vlogs
Chak Sahmal Chiniot
Zaid Bin Asim School
Zaid Bin Asim Public School And Academy
کوڑابرادرزآٹوز اینڈ نیٹ کیفے








#ساجِدحُسین
#ساجِدکَوڑا
#ساجِدوِیلاگز

ِن_عاصم_سکول
#کَوڑا_بَرادرَز_آٹُوز_اینڈ_نیٹ_کیفے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖






والدین کے نام اہم پیغام!Zaid Bin Asim School Zaid Bin Asim Public School And Academy
11/01/2026

والدین کے نام اہم پیغام!

Zaid Bin Asim School
Zaid Bin Asim Public School And Academy

سردیوں کی چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔Zaid Bin Asim Public School And Academy
10/01/2026

سردیوں کی چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔

Zaid Bin Asim Public School And Academy

28/12/2025

زید بِن عاصم پبلک سکول میں پڑھنے والے تمام سٹوڈنٹس سے گُزارش ہے کہ سکول کی ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو اور لائک ضرور کرلیں۔شُکریہ

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی اولین ذمہ داری👇
25/12/2025

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی اولین ذمہ داری👇







بچوں کو دسمبر کی چُھٹیاں ہوچکی ہیں۔ بچے آج کل بہت خُوش ہیں۔ چنانچہ انکی خوشیوں پر اپنی انا کا پانی مت پھیریے۔ انہیں کھیل...
25/12/2025

بچوں کو دسمبر کی چُھٹیاں ہوچکی ہیں۔

بچے آج کل بہت خُوش ہیں۔ چنانچہ انکی خوشیوں پر اپنی انا کا پانی مت پھیریے۔ انہیں کھیلنے دیں۔”انجواۓ“ کرنے دیں۔ البتہ سردی سے بچانے کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔ بچے دسمبر کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟

👈 چند تجاویز

1. بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں۔ اپنے غصے اور الجھن پر قابورکھیں۔ یہ دوہفتے آپ کے پاس رہیں گے چنانچہ محبت سے پیش آٸیں۔ چند دن کے مہمان ہیں پھر سے سکول کھل جاٸیں گے اور سارا دن کوہلو کے بیل کی طرح کبھی سکول، کبھی مدرسہ، کبھی ٹیوشن ”چل سو چل“ ہوگی۔ انہیں یہ دن آرام سے گزارنے دیں۔

2۔ انہیں مرضی سے کھیلنے دیں۔ البتہ صبح 8 بجے تک اور شام 5بجے کے بعد ”Indoor“گیمز کی طرف راغب کریں۔

3۔ مختلف کہانیوں کی کتابیں لاکر دیں۔بچے بڑے شوق سے پڑھیں گے۔

4۔ ”پاپا“ حضرات بچوں کو اپنے آفس، دوکان، ورکشاپ وغیرہ کا وزٹ کرواٸیں۔

5۔ بچوں کیساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ انکے ساتھ باتیں کریں اچھی اچھی باتیں سکھاٸیں۔

6۔ بچوں کے کلاس فیلوز کو اپنے گھربلاٸیں انہیں کھاناکھلاٸیں بچوں کو ساتھ مل۔کر دن گزارنے دیں۔

7۔ اپنے قریبی رشتہ داروں کے ہاں لیکر جاٸیں۔

8۔ قریبی سیرگاہ میں لیکر جاٸیں اور بچوں کو کہیں کہ واپس آکر ہم ”آج کی سیر“ کے عنوان سے مضمون/کہانی لکھیں گے۔

9۔ بچوں کو ایک پیاری سی ڈاٸیری اور دو تین کلر پنسل لیکر دیں جسمیں وہ ڈاٸری لکھا کریں۔ اس بچے کی یادشات بہت بہترہوجاتی ہے۔ اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کو ڈاٸری کی بجاۓ کلر بک لیکر دیں۔ بچے بہت خوش ہونگے۔

10۔ بچوں کی پسند کے کھانے بناکرکھلاٸیں۔

11۔ بچوں کو پیدل سیر کرواٸیں۔ خود بھی صبح کی سیر یا شام کی سیرکریں اور بچوں کو بھی ساتھ پیدل سیر کرواٸیں۔

12۔ بچوں کو گھر کےباہر باغیچہ بناکر دیں۔ یا گملے لے دیں جسمیں وہ پودے لگاٸیں ان میں کچھ وقت مصروف رہیں۔

13۔ بچوں کو اچھی اچھی معلومات، مزاحیہ، اسلامی اور اخلاقی تربیت متعلق ویڈیوز دکھاٸیں۔ مدنی چینل۔ غلام رسول اور کنیز فاطمہ سیریز بہت دلچسپ اور معلوماتی ہیں دکھاٸی جاسکتی ہیں۔

14۔ بچیوں کو ماٸیں کھانا پکانا سکھاٸیں۔ گھر صاف ستھرا رکھنے میں ساتھ ملاٸیں۔ بچوں کو برتن دھونا، کپڑے دھونا، کمروں کی صفاٸی کرنا وغیرہ سکھاٸیں۔

15۔ بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دعوت دعوت کھیل کھلیں۔ پھربچوں کو سکھاٸیں کہ مہمانوں سے کیسے ملناہے، انہیں کھانا وغیرہ کیسے پیش کرناہے، ان سے باتیں کیسے کرنی ہیں، اسطرح بچے مہمان بننا اور میزبان بننا سیکھ جاٸیں گے۔

16۔ بچوں کو ساتھ ملاکر مسجد کی صفاٸی، گلی محلے کی صفاٸی، جنازہ گاہ کی صفاٸی، اپنے فوت شدگان کی قبروں کی صفاٸی وغیرہ کیلیے لیکر جائیں ۔

Zaid Bin Asim Public School And Academy

بچوں کا بار بار سکول تبدیل کروانے کے نُقصانات اور والدین کے نام پیغام:👇
22/12/2025

بچوں کا بار بار سکول تبدیل کروانے کے نُقصانات اور والدین کے نام پیغام:👇







24/05/2025

محکمہ تعلیم پنجاب کے مُطابق پنجاب کے تمام سکولوں کا تدریسی اوقات کار صبح 7:30 سے 11:30 تک ہوں گے۔جِس کی وجہ سے زید بِن عاصم پبلک سکول کا تدریسی اوقات کار بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔بچوں کے والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ زید بِن عاصم پبلک سکول کا تدریسی اوقات کار بھی7:30 سے 11:30 کر دیا گیا ہے۔شُکریہ
Zaid Bin Asim School Canada Calony

Address

Chak No. 126 JB Canada Colony
Chiniot

Telephone

+923217703620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Bin Asim Public School And Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zaid Bin Asim Public School And Academy:

Shortcuts

Share

Category