Light House Montessori World

Light House Montessori World

Share

Committed To Excellence

01/04/2026
31/03/2026

📢 Notification for Annual Result (1st April 2026)

All students are hereby informed that the annual examination results will be announced as per the following schedule:

- Play Group, Montessori, M. Advance: 9:00 AM – 10:00 AM
- Class One & Two: 10:00 AM – 11:00 AM
- Class Three, Four & Five: 11:00 AM – 12:00 PM
- Class 6, 7 & 8: 1. 1:00 PM – 2:00 PM

Students are advised to be present on time to receive their results.

Note: Please maintain discipline during the result announcement.

11/03/2026
02/03/2026

History will remember that when many remained silent, Ayat ullah Ali Khamenei sb stood firm,almost alone,against the forces of oppression.”
Rest In Peace Sir.

25/11/2025

السلام و علیکم
تمام والدین سے گزارش ہے کے حکوت پاکستان کی طرف سے (Rubella)vaccination ڈرائیو جاری ہے
اس سلسلے میں آپکو پہلے بھی آگاہ کیا جا چُکا ہے
و ہ تمام والدین جنہوں نے ابھی تک اپنے بچوں کی ویکسینیشن نہیں کروائی ہے اُنکے لیے پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے درج ذیل ہدایات ہیں
۱. سکول میں آنے والی ٹیمز کے ذریعے ویکسینیشن کروائیں
۲.اگر سکول میں ویکسینیشن کروانے میں راضی نہیں ہیں تو ویکسینیشن کے لئے DHQ,Lillah ,Islamia (ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر,للہ اور اسلامیہ ہسپتال)سے خود جا کر کروائی جا سکتی ہے.
۳.سرکاری ٹیم محلوں میں جا کر گھر گھر خود بھی ویکسینیشن کر رہی ہیں ، ان کے ذریعے بھی ویکسینیشن کروائی جا سکتی ہے
تو آپ تمام والدین اپنی سوچ اور سہولت کے پیش نظر جس طرح چاہیں ویکسینیشن کروا سکتے ہیں
ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق ویکسینیشن کروانا ہر حال میں ضروری ہے .
اور آخر میں یہ کے ویکسینیشن بالکل محفوظ ہے اور اور آپکے بچوں کے لئے فائدہ مند ہے سو ویکسینیشن کروا کے اپنے اور گرد و نواح کے بچوں کو بیماری سے محفوظ کریں
شکریہ

18/11/2025

محترم والدین
گزارش ہے کے حکومتِ پاکستان کی جانب سے بچوں کو (rubella ) کی ویکسینیشن کے لیے سرکاری ہیلتھ ڈیپارمنٹ کی ٹیم سکول وزٹ کرے گی
بچوں کی ویکسینیشن کے لیے ہمین آپکی تحریری اجازت درکار ہے جس کے لیے آج بچوں کو فارم دیا جارہا ہے
مہربانی فرما کے یہ فارم کل تک اپنی رائے درج کر کے سکول آفس میں واپس جمع کروا دیجئے
نوٹ: ye ویکسنیشن ۵ سال اور اُس سے کم عمر بچوں کہ لئے ہے
شکریہ
ایڈمینسٹریشن
لائٹ ہاؤس مونٹیسوری ورلڈ سکول چنیوٹ

27/10/2025

محترم والدین،

یہ اطلاع دینے کے لیے عرض ہے کہ بار بار یاد دہانیوں کے باوجود طلباء کی غیر حاضری کا سلسلہ برقرار ہے اور بہت سے طلباء باقاعدگی سے اسکول نہیں آ رہے۔

گرمیوں کی طویل تعطیلات اور طویل اختتامِ ہفتہ کی وجہ سے تعلیمی ایام پہلے ہی کم ہو چکے ہیں، لہٰذا طلباء کی باقاعدہ حاضری اُن کی تعلیمی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔

براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ جن طلباء کی حاضری 80 فیصد سے کم ہوگی، اُنہیں امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یہ اصول تمام طلباء پر یکساں طور پر لاگو ہوگا، بغیر کسی استثنا کے۔

آپ کے تعاون سے ہی ہم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کو یقینی بنا سکتے ہیں۔

پرنسپل
لائٹ ہاؤس مونٹیسوری ورلڈ اسکول، چنیو

27/10/2025

Dear Parents,

This is to inform you that despite repeated reminders regarding the irregular attendance of students, many are still not maintaining consistent presence in school.

Due to the extended summer vacations and long weekends, the number of working days has already been reduced. Therefore, regular attendance is crucial to ensure academic progress.

Please note that students with attendance below #80% will not be permitted to appear in the examinations.
This rule will be applied uniformly to all students without exception.

Your cooperation in ensuring your child’s regular attendance will be highly appreciated.

Sincerely,
Principal
Light House Montessori World School, Chiniot.

Photos from Light House Montessori World's post 22/10/2025

Excellent Effort By Class 8th
Assignment on Weather Change..❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kutchery Road Chiniot
Chiniot