21/09/2022
تین سالہ شاندار کامیابی کے بعد ایک بار پھر " " چلاس میں ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔جس میں کلاس 1 سے 10 تک تمام مضامین کے اساتذہ کی زیر نگرانی پڑھاۓ جائینگے ۔
کلاسز کا آغاز انشاء اللہ یکم اکتوبر سے ہوگا۔
خواہشمند طلباء رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایڈریس: مسلم کڈز اکیڈمی، بالمقابل فیصل بینک،مین بازار ایریا چلاس۔
رابطہ نمبر۔
0355_5060680.
0344_8844008.