23/08/2026
📍 لاہور | تقریری مقابلہ
دیامر اتحاد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریری مقابلے میں حاصل کرنے والے ہونہار طالب علم محمد جانباز صاحب 🌹
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین۔
منجانب ۔ دیامر اتحاد سٹوڈنٹ آرگنائزیشن