25/03/2026
*بنیامین ولد غلام حسین*
نے اپنی قابلیت کی جھلک کو شاہکار کرتے ہوئے ایک کھٹن سفر کی پہلی سیڑھی کو کیڈٹ کالج میں کامیابی سے طے کرتے ہوئے اپنے سکول البیرونی پبلک سکول کا نام اور اپنے اساتذہ کے اعتماد اور والدین کا نام روشن کیا ہے ۔
اللہ پاک بنیامین کے تمام تعلیمی مراحل کے لئے آسانی کا معاملہ کرے ۔