The Scholars public school Chilas

The Scholars public school Chilas Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today. –

الحمدللہ!دی سکالرز پبلک سکول چلاس کے تعلیمی سیشن 2025 کے سالانہ نتائج کا باوقار انداز میں اعلان کیا گیا، جس میں کثیر تعد...
10/01/2026

الحمدللہ!
دی سکالرز پبلک سکول چلاس کے تعلیمی سیشن 2025 کے سالانہ نتائج کا باوقار انداز میں اعلان کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں معزز مہمانوں نے شرکت فرمائی۔ بالخصوص ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر جناب رحمت جان صاحب، موبلائزیشن آفیسر (AKRSP) جناب احسان صاحب، مولانا عبد المالک صاحب، مولانا حضرت اللہ صاحب، مولانا محمد شریف صاحب، مولانا جہان شیر صاحب، مولانا لیاقت علی شاہ صاحب، مولانا گل بہادر صاحب، مولانا نصار صاحب، جناب ذوالفقار صاحب، جناب محمد عاصم صاحب اور دیگر معزز دوستوں کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔
دی سکالرز پبلک سکول چلاس کی جانب سے ہم تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات کے باوجود اس تقریب کو رونق بخشی۔
اس موقع پر ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو شاندار نتائج پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کے والدین کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی مسلسل محنت، رہنمائی اور تعاون سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے طلبہ مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کریں۔ آمین۔
منجانب
دی سکالرز پبلک سکول چلاس

تمام اہلیانِ گلگت بلتستان کو  #دی‌سکالرزپبلک سکول چلاس کی جانب سے جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی پرخلوص مبارکباد۔یکم نومبر ص...
01/11/2025

تمام اہلیانِ گلگت بلتستان کو #دی‌سکالرزپبلک سکول چلاس کی جانب سے جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی پرخلوص مبارکباد۔
یکم نومبر صرف ایک دن نہیں، یہ ہمارے بزرگوں کے فخر، عزم اور قربانی کی داستان ہے۔
یہ دن ہمیں اُن بہادروں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے برف پوش پہاڑوں کے سائے میں آزادی کی شمع جلائی۔
جن مجاہدوں نے ایمان، ہمت اور اتحاد کے ساتھ اس دھرتی کو غلامی سے نجات دلائی، ان کا جذبہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔

آؤ! اس تاریخی دن پر ہم عہد کریں کہ اپنی آزادی کی حفاظت، امن، بھائی چارے اور ترقی کے سفر کو ہمیشہ جاری رکھیں گے۔

🇵🇰✨

اشتہار....دی سکالرز پبلک سکول چلاس میں ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی دوپہر  2.30PM  کے بعد کلاس  KG 1 سے کلاس 8th تک  ٹیوشن ...
10/09/2025

اشتہار....
دی سکالرز پبلک سکول چلاس میں ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی دوپہر 2.30PM کے بعد کلاس KG 1 سے کلاس 8th تک ٹیوشن کلاسز کا آغاز کر دیا گیا یے
خصوصی نوٹ :- تمام کیڈٹ کالجز کی ٹیسٹ کئ سپیشل تیاری بھی کروائی جاتی ہے۔ کیڈٹ کالج تربیلا! ٹیسٹ کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام خواہشمند طلبہ اور والدین ان نمبروں پر رابط کریں
03554144434
03554353252
03554384481

 تعلیم کسی بھی فرد یا معاشرے کے لیے ترقی کی پہلی سیڑھی ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر علم اور شعور ک...
18/01/2025


تعلیم کسی بھی فرد یا معاشرے کے لیے ترقی کی پہلی سیڑھی ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر علم اور شعور کی دنیا میں لے جاتی ہے۔ ایک معیاری تعلیم انسان کو باشعور اور باخبر بناتی ہے جس سے وہ دنیا کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھ سکتا ہے اور ان کا حل تلاش کر سکتا ہے۔
تعلیم کا اصل مقصد فرد کی شخصیت کو نکھارنا اور اسے معاشرتی، اقتصادی، اور سیاسی میدانوں میں بہتر کارکردگی کے قابل بنانا ہے۔ تعلیم نہ صرف فرد کی ذاتی زندگی میں بہتری لاتی ہے بلکہ یہ پورے معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ قوم ہی اپنے مسائل کو بہتر انداز میں حل کر سکتی ہے اور عالمی چیلنجز کا سامنا کر سکتی ہے

سکول انرولمینٹ کمپین کے تحت اور ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر کی خصوصی ہدایت پر دی سکالرز پبلک سکول چلاس میں 25 میی تک ایڈمیشن...
30/04/2023

سکول انرولمینٹ کمپین کے تحت اور ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر کی خصوصی ہدایت پر دی سکالرز پبلک سکول چلاس میں 25
میی تک ایڈمیشن فیس فری کیا ہے تاکہ کوئی بچہ سکول سے باہر نہ رہے... پہلے آئے اور اپنے بچوں کو داخلہ کروائے...

28.8.2022 last date
25/08/2022

28.8.2022 last date

كمائی حلال کی ہو تو اولاد کامیاب بھی ہوتی ہے باعث فخر بھی ۔ رشوت لینے والے آخری عمر اولاد کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتے ہیں...
18/01/2022

كمائی حلال کی ہو تو اولاد کامیاب بھی ہوتی ہے باعث فخر بھی ۔ رشوت لینے والے آخری عمر اولاد کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتے ہیں ۔

‏آزاد کشمیر پولیس میں 30 سال سے ویٹر کا کام کرنے والا خوددار اور سفید پوش ملازم گل حسن کے 4 بچے ڈاکٹر ھیں-
مظفرآباد میں 2 کمروں کے زیر تعمیر مکان میں رہنے والا ملازم گل حسن نے اپنے لئے 4 سال بعد نئے جوتے خریدے مگر اپنے 4 بچوں کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔.۔۔
اللہ سب کو توفیق دے۔ آمین۔ ۔۔۔❣

Syllabus of mid term exam of   Scholars public school chilas.
18/11/2021

Syllabus of mid term exam of Scholars public school chilas.

25/09/2021

Address

Chilas

Telephone

+13164657641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Scholars public school Chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Scholars public school Chilas:

Shortcuts

Share

Category