Graduate Alliance Diamer official

Graduate Alliance Diamer official Graduate Alliance Diamer is a non political organisation for the rights of the graduates of district Diamer.

10/02/2025
 #چلاس یوشکل داس حادثہاس حادثے میں جانبحق والے تمام افراد کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحومین کی کام...
03/05/2024

#چلاس یوشکل داس حادثہ
اس حادثے میں جانبحق والے تمام افراد کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین ثمہ آمین
منجانب گریجویٹس الائنس دیامر

17/08/2023

واپڈا کنٹجنٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 50 % کٹوتی سراسر ناانصافی اور ظلم عظیم ہے۔ہم چئیرمین واپڈاسے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں اور ملازمین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے ۔

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے اور پتھر  پہ لکیر ہے اور اسی طرح عوام دیامر کے دلوں میں محفوظ ہے بلخصوص گریجوئٹ الائنس  و...
17/02/2023

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے اور پتھر پہ لکیر ہے اور اسی طرح عوام دیامر کے دلوں میں محفوظ ہے بلخصوص گریجوئٹ الائنس و عوام دیامیر کیساتھ کئے گئے معاہدہ 27 جنوری 2021 جس میں سکیل 1 سے 16 تک کی تمام تر اسامیوں میں دیامیر کا حق تسلیم کیا گیا اور بعد ازا اشتہار نمبر 420 میں اس معاہدے پر عملدرامد بھی ہو چکا ہے۔
اب دیامر کے ملازم صحافی جن کو چند ٹکوں کے عوض من پسند بیانات لگوا کے دیامر کے پر امن ماحول کو ایک دفع پھر خراب کرنے کی کوشیش کی جارہی ہے لہٰذا واپڈا حکام کوخبر دار کرتے ہیں کہ اپنی غلط پالیسی سے باز آجائیں ایگریمنٹ ہونے کے باوجود اس طرح کی غیر ذمدارانہ بیان کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں!!!

آج مورخہ 23 دسمبر 2022 کو کور کمیٹی گریجویٹس الائنس دیامر کی مدنی مسجد گراؤنڈ میں میٹنگ ہوئی میٹنگ میں موبلائزیشن کےلئے ...
23/12/2022

آج مورخہ 23 دسمبر 2022 کو کور کمیٹی گریجویٹس الائنس دیامر کی مدنی مسجد گراؤنڈ میں میٹنگ ہوئی میٹنگ میں موبلائزیشن کےلئے ٹیموں کو تشکیل دینا اور دیگر ایشوز پہ بات ہوئی۔

1- حقائق کو توڑ مڑوڑ کے بیان کرنے سے بہتر ہے جو ہے وہی بیان کرو تو اچھا ہوگا۔کنسلٹنٹ اور کنٹریکٹرز میں کون سے مقامی گریج...
22/12/2022

1- حقائق کو توڑ مڑوڑ کے بیان کرنے سے بہتر ہے جو ہے وہی بیان کرو تو اچھا ہوگا۔کنسلٹنٹ اور کنٹریکٹرز میں کون سے مقامی گریجویٹس کو ترجیحی بنیادوں پہ جابز دی ہے نام اور پوسٹ کے ساتھ اپنے پیج سے بیان جاری کرو۔
2- جوئنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی نے کون سے مقامی گریجویٹس کو جابز دی ہے اور ابھی تک کتنی میٹنگز ہوئی ہے وہ بھی بتاؤ۔ پاور چنائنہ ایف ڈبلیو او میں کون سے مقامی کام کرتے ہیں ڈیٹیل کے ساتھ شیئر کرو ۔
3-جوئنٹ ایمپلائمنٹ کمیٹی نے زیرو اوٹ پوٹ کے ساتھ اب بھی ٹاپ اسکورر ہے۔ ان کا کام صرف انٹرنشپ دینا ہے اس کے بعد غائب ہوتے ہیں
4- ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کا پیچھلے دو سالوں سے یہی سنتے آرہے ہیں کہ عملی شکل دے رہے ہیں پتہ نہیں ان کے ہاتھ کیوں کانپتے ہیں۔ کرسی سے چمٹنے سے کچھ نہیں ہوگا کام کرو تاکہ بار بار تردیدی پوسٹ کی ضرورت نہیں پڑھے گی
5- یہ ترجیح والا ڈرامہ بند کرو جو ایگریمنٹ میں ہے وہی کرو۔

ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گااٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی تو پتھر اسکا جواب ہو گاآج مورخہ 7دسمبر 2022...
07/12/2022

ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گا
اٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی تو پتھر اسکا جواب ہو گا

آج مورخہ 7دسمبر 2022 کو کی نوجوانان دیامر کے ساتھ ہائی سکول چلاس فٹ بال گراؤنڈ میں میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیااورموبلائز یشن کو مزید تیز کرنے پہ اتفاق ہوا۔

آج مورخہ 2دسمبر 2022  گریجویٹ الائنس دیامیر کی  نوجوانان شاہین کورٹ سے ائرپورٹ چلاس میں میٹنگ  ہوئی ۔۔جسمیں نوجوان شاہین...
02/12/2022

آج مورخہ 2دسمبر 2022 گریجویٹ الائنس دیامیر کی نوجوانان شاہین کورٹ سے ائرپورٹ چلاس میں میٹنگ ہوئی ۔۔
جسمیں نوجوان شاہین کورٹ کو تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور واپڈا نامی سفید ہاتھی کے دیامر کے گریجویٹس کیساتھ ظلم و ستم کو کھل کر بریف کیاگیا۔ کمپنیوں اور واپڈا میں مقامی گریجویٹس کو مکمل نظر انداز کیا جارہا ہے۔معاہدہ ہونے کے باوجود اگر واپڈا حکام اور دیگر کمپنی حکام کو اگر مقامی لوگوں کی ضرورت نہیں ہے تو ہمیں بھی ان کی کوئی ضرورت نہیں ہے جب تک مقامی لوگوں کو ایڈجسٹ نہیں کرتے ہیں تب تک ہم بھی ان کو کام کرنے نہیں دیں گے۔
نوجوانان شاہین کورٹ نے ٹیم گریجویٹ کی موقف کی تائید کی اور نوجوانان شاہین کورٹ نے ہر قسم کی قربافی کی یقین دہانی کروائی ٹیم گریجویٹ نے نوجونان شاہین کورٹ کی پرخلوص کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔

 #ایڈمن :آج مورخہ 30 نومبر 2022 کو گریجویٹ الائنس دیامیر کی ہنگامی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں اگریمنٹ کی عمل درآمد پہ تفصیلی ...
30/11/2022

#ایڈمن :
آج مورخہ 30 نومبر 2022 کو گریجویٹ الائنس دیامیر کی ہنگامی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں اگریمنٹ کی عمل درآمد پہ تفصیلی بحث کے بعد مزید کام کو تیز کرنے پہ اتفاق ہوا اس سلسلے میں آئندہ ڈیلی بیسسز پہ میٹنگز دیگر سماجی اور فلاحی تنظیموں کیساتھ رابطہ مہم تیز کرنا طے پایا گیا ۔

سینے پہ گولی کھائیں گے دیامر کو بچائیں گے۔
21/10/2022

سینے پہ گولی کھائیں گے دیامر کو بچائیں گے۔

گریجویٹس الائنس دیامر  دیامر کےحقوق کی تحفظ کے لئے گریجویٹس الائنس ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں لوکل گورنمنٹ اور عصر...
19/10/2022

گریجویٹس الائنس دیامر
دیامر کےحقوق کی تحفظ کے لئے گریجویٹس الائنس ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں
لوکل گورنمنٹ اور عصر حاضر کی ایسٹ انڈیا کمپنی واپڈا کی ہٹ دھرمی کے خلاف
آج طویل مشاورت 19 اکتوبر چولہ متاثرین کے احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہیں
اور ان شاء اللہ گریجویٹس الائنس دیامر بھرپور شرکت کریگی اور عوام الناس سے بھی شرکت کی اپیل ہے ۔

  گریجویٹس الائنس دیامر کا عوامی رابطہ مہم شروع گریجویٹس الائنس دیامر غیر مقامی بھرتیوں کے حوالے سے سخت سے سخت رد عمل دی...
15/10/2022

گریجویٹس الائنس دیامر کا عوامی رابطہ مہم شروع گریجویٹس الائنس دیامر غیر مقامی بھرتیوں کے حوالے سے سخت سے سخت رد عمل دینے کے لئے تیار۔کل سے باقاعدہ رابطہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Address

12
Chilas
15100

Telephone

+923459585013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graduate Alliance Diamer official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Graduate Alliance Diamer official:

Shortcuts

Share

Category