23/07/2026
پاکستانی قوم نے بھی عجیب قسمت پائ ہے یہاں انصاف کے اداروں میں مکمل ناانصافی ہے ۔سیاسی جماعتیں اکثر غیر سیاسی لوگ چلاتے ہیں ۔سرکاری ملازمت کرپشن کے لئے کی جاتی ہے ،حکمران عوام کے دشمن ہیں ۔عوام صرف حکمرانوں کی شاہ خرچیاں اٹھانے کے لئے ہے ۔صحت کے ادارے مریض کے دشمن ہیں ۔تعلیم کے ادارے تعلیم کے دشمن ہیں ۔سکورٹی ادارے امن کے دشمن ہیں ۔کرپشن فیشن ہے ۔مالی ادارے معیشت کے دشمن ہیں ۔ علماء ۔علماء کے دشمن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہ ملک چلتا کیسے ہے ؟