31/10/2025
شاگرد مقصود احمد اور جملہ فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ بالخصوص بشارت میموریل پبلک سکول کے محنتی اساتزہ اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔
🌟 الحمدللہ! ایک اور فخر کا لمحہ بشارت میموریل پبلک اسکول کے لیے 🌟
ہمارے ہونہار طالب علم مقصود احمد ولد مولانا شیرزادہ نے دانش اسکول پنجاب کے اسکالرشپ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر کے بشارت میموریل پبلک اسکول کا نام روشن کیا ہے۔
یہ اس سال کا دوسرا طالب علم ہے جو ہمارے ادارے سے دانش اسکول کے لیے منتخب ہوا ہے۔
ہم مقصود احمد کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں