Chak 109/12-L, Chichawatni

Chak 109/12-L, Chichawatni A vibrant village with warm, hospitable people. Rooted in tradition, it blends modernity seamlessly.

Known for agriculture, rich culture, and a tight-knit community, it stands as a symbol of resilience and unity.
میرا سوہنا پنڈ

13/05/2024

میرے پنڈ دی خوبصورتی 🌾🥀🌹


ہاں جی پنڈاں الیو ایناں وچوں 5چیزاں دے ناں دسو🤔
11/05/2024

ہاں جی پنڈاں الیو ایناں وچوں 5چیزاں دے ناں دسو🤔

جس جگہ دل تھا میرے سینے میں وحشتیں اب مقیم ہو گئی ہیں تیرے جانے سے اور کچھ نہ سہی میری شامیں یتیم ہو گئی ہیں۔
08/05/2024

جس جگہ دل تھا میرے سینے میں
وحشتیں اب مقیم ہو گئی ہیں
تیرے جانے سے اور کچھ نہ سہی
میری شامیں یتیم ہو گئی ہیں۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ گاؤں کی زندگی شہر سے تھوڑی سی مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح س...
21/04/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

گاؤں کی زندگی شہر سے تھوڑی سی مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے ،
گاؤں کی ہر چیز نرالی، دلآویز اور دلچسپ ہے ۔۔۔ گاؤں کی سادگی اتنی خوبصورت ہے کہ پرکاری اس کے آگے ہاتھ باندھے دوزانو بیٹھی نظر آئے ۔۔۔💕
چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے مالا مال گاؤں ان بڑے شہروں کے واسیوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرورتوں کی بھیڑ میں کہیں گم ہوجاتی ہیں

18/04/2024

پہلے برکت بھی ہوا کرتی تھی

وسدا رہوے پنجاب
17/04/2024

وسدا رہوے پنجاب

کسانوں کی محنت کو سلام پنجاب بھر میں  گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کر دیا گیا
16/04/2024

کسانوں کی محنت کو سلام
پنجاب بھر میں گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کر دیا گیا

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً  12000ہے۔اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے سا...
13/04/2024

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔ جس کے حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔
سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کر دیں اور محنت کریں🙏.

تیرے سوا میرے پاس کچھ اہم تھا تو یہ !!!اک کچا مکاں ، تین بکریاں ، اور ایک قرآن !!!
05/04/2024

تیرے سوا میرے پاس کچھ اہم تھا تو یہ !!!
اک کچا مکاں ، تین بکریاں ، اور ایک قرآن !!!

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر
04/04/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر

شام اُڈیکاں ، فجر اُڈیکاں آکھیں  تے ساری عُمر اُڈیکاں
03/04/2024

شام اُڈیکاں ، فجر اُڈیکاں آکھیں تے ساری عُمر اُڈیکاں

Address

Chak No. 109/12-L, Hasan Abad
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 109/12-L, Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category