14/08/2026
14 اگست — یومِ آزادی پاکستان
جس طرح قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان کے حصول کے لیے بے شمار مشکلات، تکالیف اور دھوکے برداشت کیے اور انتھک محنت سے ایک آزاد وطن کی بنیاد رکھی، اسی طرح علی بابا ایجوکیشنل سلوشنز کی بنیاد رکھتے ہوئے ہمیں بھی بے شمار مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
جس طرح اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قائدِ اعظمؒ کی قیادت میں ایک آزاد مملکت سے نوازا، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے چیچہ وطنی میں علی بابا ایجوکیشنل سلوشنز کی بنیاد رکھ کر لوگوں کو تعلیم، روزگار اور مختلف آن لائن سہولیات کی خدمت کا موقع عطا فرمایا۔
ہماری کوشش ہے کہ جس طرح پاکستان ہمارے لیے امید اور آزادی کی علامت ہے، اسی طرح علی بابا ایجوکیشنل سلوشنز بھی چیچہ وطنی کے لوگوں کے لیے سہولت، اعتماد اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔
پاکستان زندہ باد
14 اگست مبارک
علی بابا ایجوکیشنل سلوشنز
اعتماد جو بنے پہچان، خدمت جو وقت پر ملے!
03451166114