Superior College Chichawatni

Superior College Chichawatni We are committed to transform the lives of students, faculty and staff by providing them a Superior learning experience.

22/08/2026
18/08/2026

🏆 🏆یہاں ٹاپرز کی پہلی ترجیح ہو، وہیں کامیابی یقینی ہے! ✨

سپیریئر کالج چیچہ وطنی — علاقے کا پہلا انتخاب، ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کا اعتماد! 🎓
اس سال ساہیوال بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے داؤد ظفر2025 میں 1182 نمبر لے کر ڈسٹرکٹ میں دوسری پوزیشن لینے والے عبدالاحد ، 2024 ساہیوال بورڈ میں پہلی پوزیشن لینے والی جویریہ سلیم اور ساہیوال بورڈ میں تیسری پوزیشن لینے والے عبداللہ حبیب — سب نے سپیریئر کالج چیچہ وطنی کو اپنی پہلی ترجیح بنایا۔ 📚🌟

یہی وجہ ہے کہ چیچہ وطنی کے کامیاب طلبا کی پہلی ترجیح ہمیشہ سے سپیریئر کالج رہی ہے۔ 💪

📍 سپیریئر کالج چیچہ وطنی کامیابی کی ضمانت ٹاپرز کا اعتماد!

14/08/2026

کیا ایک محنت کش کا بیٹا، سرکاری اسکول میں پڑھ کرایجوکیشن بورڈ ٹاپ کر سکتا ہے؟

جواب دیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہونہار طالب علم نے۔۔۔۔۔۔ ✨
محدود وسائل کے باوجود محنت، لگن اور عزم کے ساتھ ساہیوال بورڈ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ کامیابی کا تعلق سہولیات سے نہیں، حوصلے اور محنت سے ہے۔ 🇵🇰📚

یہ کامیابی ہر اُس بچے کے لیے امید ہے جو بڑے خواب دیکھتا ہے۔ ❤️

Address

By-pass Road Chichawatni
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior College Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category