Pak Forces AcademyـChichawatni

Pak Forces AcademyـChichawatni

Share

ایر مین, فی میل نرسنگ, اور تمام کیڈٹ کالجز میں داخلہ کی ?

Photos from ‎Pak Forces AcademyـChichawatni‎'s post 04/09/2024

I got 4 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

30/07/2024

خاموش پیغام

30/07/2024

کبھی کبھار۔۔۔۔۔۔۔ !
ہوا چلے تو رہ چلتے کبھی کبھار درختوں کے پاس رُک جایا کرو، وہ آپ سے بات کرنا چاہتےہیں، پتوں کی آواز، کڑکڑاہٹ، چہچاہٹ، کڑکڑ اور شو شو کی آواز کو اس مصور اور قاری کی طرح سننے کی کوشش کریں جو دیوار پر لگے پونجے کو بھی ایک تصور اور تحریر کا نام دے دیتے ہیں۔
درختوں کی سنساہٹ، کڑکٹر بھی ہمیں پیغام دے رہی ہوتی ہے۔
٭ میں اکیلا ہوں میرے ساتھ دو تین اور لگا دو۔۔
٭ ہم بغیر کوئی معاوضہ کے آپ کو آکسیجن دے رہے ہیں۔
٭ آپ کے ماحول کو صاف کرنے میں بھر پور کردار اداکررہے ہیں۔
٭ ہماری وجہ سے آپ کی سانسیں چل رہی ہیں۔
٭ آپ کو آکسیجن کے ساتھ ساتھ سایہ اور پھل بھی دیتے ہیں۔
٭ ہمیں بڑا ہو لینے دیں پھر ہمارے پر اور بازو کاٹا کرو۔
٭ اپنے ننھے منھے بچوں کو بتاو، راہ چلتے ہوئے ہمارا سر پھوڑ دیتے ہیں۔
٭ پھل اتارتے وقت ہمیں ڈنڈے یا پتھر نہ مارا کرو۔ہم خود جھک جاتے ہیں۔
٭ جب ہمارے ساتھ نیا پودا لگاوتو کبھی کبھار ہمارا پوچھ لیا کرو۔
٭ آپ کے بغیر ہم بھی اداس ہو جاتے ہیں۔
٭ کئی کئی روز تک کوئی نہیں آتا تو پھر جدائی میں خشک ہو جاتے ہیں۔
٭ بتاو کوئی ذی شعور اپنے بچوں کے ساتھ ایسا بھی کرتا ہے؟

Photos from ‎Pak Forces AcademyـChichawatni‎'s post 29/07/2024

الحمد للہ۔ چیچہ وطنی کا تربیتی ادارہ۔ معیاری تعلیم کے ساتھ تربیت اور ملک سے محبت پیداکرنے والا ادارہ۔۔۔
داخلہ جاری ہے۔ 03036959102
Chichawatni Press Club Chichawatni

24/07/2024

جانا پہچانا نام۔۔

Photos from Safeereanjeer's post 29/03/2024
Mobile uploads 15/12/2022

Admission Open. Join today to unlock sweet dreams..

Want your school to be the top-listed School/college in Chichawatni?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Bypass Cheema Town Chichawatni
Chichawatni