15/09/2020
Abad Photostat Service Chichawatni
Abad Photostat Service Chichawatni is a Local Business Service in Chichawatni District Sahiwal, Punj
Abad Photostat Service Chichawatni is a Local Business Service in Chichawatni District Sahiwal, Punjab, Pakistan
15/09/2020
ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق دسمبر 2020 کے بعد دو سالہ ماسٹرز ڈگری کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جنوری 2021 سے صرف بی۔ایس ڈگری ہوگی اور وہ بھی صرف ریگولر ڈگری ہوگی۔ یعنی اس کے لئے آپ کو ڈگری کالج یا یونیورسٹی میں بطور ریگولر سٹوڈنٹ ایڈمیشن لینا ہوگا۔ پرائیویٹ تعلیم ختم کر دی جائے گی۔
پاکستان میں صرف دو یونیورسٹی کو فاصلاتی نظام تعلیم کی اجازت ہوگی ایک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور دوسری ورچول یونیورسٹی۔
مندرجہ بالا حالات کو دیکھتے ہوئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اس سمسٹر خزاں 2020 میں آخری بار ایم اے کے داخلوں کا آغاز کرے گی جو کہ یکم ستمبر سے 10 اکتوبر 2020 تک نارمل فیس کے ساتھ داخلہ لیا جا سکے گا اس کے بعد بی۔اے اور ایم۔اے ہمیشہ کے لئے ختم کر دیئے جائیں گے۔
آخری چانس کی بدولت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اس بار ماسٹرز کے تمام پروگراموں میں ایڈمیشن آفر کر رہی ہے جس میں درج ذیل مضامین ہونگے۔
ایم اے اردو
ایم اے اسلامیات
ایم اے عربی
ایم اے مطالعہ پاکستان
ایم اے معاشیات
ایم اے ایجوکیشن
ایم اے تاریخ (ہسٹری)
ایم اے سوشیالوجی
ایم اے ٹیفل (انگلش)
ایم اے ڈی این ایف ای
ایم اے ماس کمیونیکیشن
ایم اے جینڈر اینڈ وومن اسٹڈیز
ایم اے ایڈمینسٹریٹو سائنسز
ایم اے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز
ایم اے ای پی ایم
ایم اے اسپیشل ایجوکیشن
ایم کام
ایم۔ایڈ (تمام سپیشلازیشن میں) وغیرہ
اس سے قبل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کسی بھی سمسٹر میں اتنے زیادہ مضامین میں ایک ساتھ ایڈمیشن آفر نہیں کیے۔ چونکہ یہ آخری چانس ہے اس لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
یہ معلومات طلباء وطالبات کو بہترین مفاد عامہ کی غرض سے فراہم کی جا رہی ہے۔
15/11/2019
پنجاب رینجرز میں سپاہی کی 800 آسامیاں
ساہیوال ضلع اپلائی کی تاریخ 1 مارچ 2019
موٹر وے پولیس میں پٹرول آفیسر، جونئیر پٹرول آفیسر، اسسٹنٹ، ایل ڈی سی، یو ڈی سی پر اپلائی کی آخری تاریخ 21جنوری
اور قومی اسمبلی “ نہیں “ کی آواز سے گونج اُٹھی
“ہاں” کی آواز کمزور بھی تھی ،محدود سی بھی اور شاید اجنبی بھی
اسپیکر کی کرسی پہ بیٹھے ایک “مسلمان”نے پوچھا تھا کہ شراب پر پابندی کا بل بحث کے لئےمنظور کر لیا جائے؟
اور ایک “مسلمان” خاتون سرکاری رکن اسمبلی نے اسے ٹیکنیکلی کھیلنے کی کوشش کی کہ اسے (مٹی پاو )کمیٹی میں بھیج دیں (جو ابھی بنی ہی نہیں “مسلمان” علی محمد بھی اس کے دفاع کو اٹھا اور وہ “کافر “رمیش کمار شراب پر فوری پابندی کے لئے قران اور سیرت کی دُہائیاں دے رہا تھا اور اس کے بالکل برابر میں “مسلمان” طاہر اقبال کُگھو بنا بیٹھا صاف نظر آ رہا تھا ،وہ جس کی تربیت دینداروں کے قبیلہ میں ہوئی تھی وہ دینی حمیت و غیرت تحریک انصاف کو گروی رکھنے کے بعد اب اس شراب پر پابندی کے دینی غیرت کے مسئلہ پر نہ HE میں تھا اور نہ SHE میں ۔۔۔
اور وہ حکومت کا سب سے بےحیا “مسلمان” وزیر اطلاعات اب کہتاہے یہ سیاسی شہرت کے حصول کا ذریعہ ہے۔۔۔
آہ بس مجھے کچھ مزیدنہیں کہنا 😔
ابرہہ کا وہی لشکر فیل ہے
ہم کو پھر انتظار ابابیل ہے
“خانہ بدوش”
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (103)
04/12/2018
: obs in FIA
Education
Middle
Matric
FA/FSc
BA/BSc/BS
MSc
Age 20-35
Last Date 18-12-18
AbadPhotostatService (@abadpsjobsalert) | Twitter The latest Tweets from AbadPhotostatService (). Abad Photostate Chichawatni. Chichawatni
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chichawatni
57200
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 09:00 |
| Tuesday | 07:00 - 09:00 |
| Wednesday | 07:00 - 09:00 |
| Thursday | 07:00 - 09:00 |
| Friday | 07:00 - 09:00 |
| Saturday | 07:00 - 09:00 |
| Sunday | 07:00 - 09:00 |