22/04/2023
ایسپائر ایجوکیشنل اینڈ میڈیا گروپ کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود فرزاندن اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد۔
اللہ رب العزت تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے اور بہترین اجر سے نوازے۔ آمین۔
28/03/2023