15/06/2026
انشاءاللہ باری تعالی 6 محرم الحرام چک نمبر 89 12L
ضلع ساہیوال تحصیل چچا وطنی میں
بین الاقوامی نوحہ خان سید عرفان حیدر رضوی جو کہ 2 بجے نوحہ خوانی کریں گے انشاءاللہ تمام مومنین سے شرکت کی اپیل