10/09/2024
انشاء اللہ تعالیٰ!! جو کہا پورا کر کے دیکھائیں گئے۔ ایک دفعہ زاویہ ایجوکیشنل کمپلیکس اکیڈمی پر اعتماد ضرور کریں رزلٹ انشاء اللہ آپکی مرضی کا۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zawiya Educational Complex 90 Morr, Educational consultant, 90 Morr Farid Nagar Chichawatni, Sahiwal, Chichawatni.
10/09/2024
انشاء اللہ تعالیٰ!! جو کہا پورا کر کے دیکھائیں گئے۔ ایک دفعہ زاویہ ایجوکیشنل کمپلیکس اکیڈمی پر اعتماد ضرور کریں رزلٹ انشاء اللہ آپکی مرضی کا۔
03/09/2024
پچھلے تین سالوں سے 90 موڑ کا واحد ادارہ جو بچوں کی تعلیمی ضروریات کے عین مطابق اپنا کام کر رہا ہےاور ہمیشہ کرتا رہےگا۔ اچھا اور قابل اسٹاف ہی ادارے کی پہچان ہوتا ہے۔ ہمیشہ زاویہ ایجوکیشنل کمپلیکس سے لاتعداد ایسے طلباء و طالبات تعلیم سے مستفید ہوئے جو آج کسی اچھے عہدے پر فائز ہیں۔
ہمارا میشن صرف اور صرف طلباء وطالبات کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنا اور اس کے مستقبل کی کامیابیوں سے اسے ہم کنار کرانا ہے۔
مستحق طلباء وطالبات فیس کے معاملے میں مت گھبرائیں ادارے کے ڈائریکٹر یا پرنسپل سے رابط کر کے اپنی مشکلات کا حل نکالے اور اچھی تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے لیے تشریف لائیں۔
13/08/2024
Happy Independence Day
24/07/2024
23/07/2024
ڈاکٹر بابر ملک 90 موڑ سے اُن کے ماموں جان ماسٹر مشتاق ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہی
انا الیہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ آج شام 5:30 بجے اُن کے آبائی گاؤں 93/12 ایل میں ادا کی جائے گی۔۔۔ شرکت فرماکر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور اہلبیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگی لیکن میں اس بات سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مومنین ایسے شر پھیلانے والے عناصر سے بچیں اور دور رہیں وسلام
17/06/2024
Happy Eid-ul-Adha!
May this day bring new memories and lessons in your life and motivate you to do good in life.
On this sacred day, fill your heart with joy and spread happiness with donations.
: شركة نهضة الاجتياز للمقاولات
Shuttering Carpenter
Visa Trade: نجار قوالب انشائية (Nep-tech Must)
SR-1200+200/-
Visa Karachi Consulate
08 Hour Duty Time
: شركه مقاييس الدقة
Gargabe Truck Driver (Only Punjabi)
Visa Trade: سائق شاحنة رفع قمامة
SR-1200/-
Visa Karachi Consulate
08 Hour Duty Time
شركة احمد غزاي المطيري التجارية
Visa Trade جزار
(03) Butcher
SR-1200/-
10 Hour Duty
Karachi Consulate
Contact: 0344-0888983
30/05/2024
90 موڑ کے علاقہ میں پہلی دفعہ انگلش سپوکن کورس اور کمپیوٹر کے تمام شارٹ کورسز کروانے والا واحد ادارہ
عاصم کمپیوٹر ٹرینینگ انسٹیٹیوٹ 90 موڑ
بمقام
زاویہ ایجوکیشنل کمپلیکس 90 موڑ
کورس مکمل ہونے پر گورنمنٹ کا سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔