آپ کا اپنا پھلتا پھولتا ، ترقی کرتا
ادارہ الفرقان
109 ای ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی
داخلہ شروع ہے رابطہ کر سکتے ہیں
03015558712
Al Furqan
Al Furqan is a institute that serving religious Education & social services for everyone around the Globe
اقبال کے شاہین ۔
ادارہ الفرقان ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی
30/08/2025
ادارہ الفرقان چیچہ وطنی کے طلبہ ماہ اگست کا ماہانہ جائزہ امتحان دے رہے ہیں ،
26/08/2025
📖 سیرۃ کلاس
پہلا دن
موضوع: سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کورس
👤 مدرس: مولانا عبد الحنان
🏫 ادارہ: الفرقان
ﷺ
26/08/2025
ادارہ الفرقان کی خدمتِ انسانیت
24 اگست بونیر چغرزئی میں متاثرین و محرومین کے ورثاء میں ڈیڑھ لاکھ روپے نقد امداد تقسیم کی گئی۔
اس موقع پر سکھ برادری کے مستحق خاندانوں میں بھی چیک تقسیم کیے گئے،
خدمتِ انسانیت بلا تفریق مذہب ادارہ الفرقان کا عزم ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
ادارہ الفرقان انسٹیٹیوٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب میں ننھے بچے محمد خزیمہ سپیچ کرتے ہوئے
مجھے بھی لائک کریں
بچے کی خوبصورت تلاوت
ادارہ الفرقان چیچہ وطنی کے سالانہ پروگرام میں ادارہ کے طالب علم عبداللہ ظفر تلاوت قرآن کریم کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین
جھلکیاں
پروگرام سنگ بنیاد 27 مئی 2025
ادارہ الفرقان ، جناح ٹاؤن فیز 4
06/05/2025
زیر تعمیر مدرسہ ، مسجد۔
من بنی للہ مسجدا ، بنی اللہ لہ بیتا فی الجنہ ، (الحدیث)
ادارہ کا سنگِ بنیاد ان شاءاللہ 27 مئی 2025 کو رکھا جائے گا اور باقاعدہ تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا ، اگر آپ خواہش مند ہیں اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے بنیادوں میں آپکا پیسہ اور عطیہ لگے تو ضرور اور فوری رابطہ کر سکتے ہیں ، نیز اینٹ ، سریا ، سیمنٹ ، بجری ، کی مد میں خود بھی سامان پہنچا سکتے ہیں ۔
، 03015558712
عبدالحنان ,
منتظم ادارہ الفرقان
الفرقان ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی
والدین کی استاتذہ سے میٹنگ
اپریل 2025
PARENTS TEACHERS MEETING
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chichawatni
57200