28/07/2026
*میٹرک فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج میں صرف 9 دن باقی رہ گئے ہیں* ۔
**ان شاء اللہ 6 اگست کو میٹرک فرسٹ اینول امتحانات کا رزلٹ جاری کیا جائے گا، جبکہ 5 اگست کو تمام تعلیمی بورڈز اپنی پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کریں گے* ۔
*پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں انعامات اور تقریبِ تقسیمِ انعامات 6 اگست کو منعقد کی جائے گی۔**
*اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین* ۔