28/12/2025
https://youtu.be/DcP1amhNkVw?si=WrY2se5Wxf8ebuKE
پنجاب کا ایک انوکھا گاؤں جہاں کچھ بھی نہیں...!
یہ کہانی ہے ساہیوال سے منسلک شہر چیچہ وطنی کے ایک گاؤں
10/11L Chichawatni
کی ۔ سوئی گیس ' سٹریٹ لائٹ ' واٹر فلٹر پلانٹ ' سیوریج ' سڑکیں ' تعلیم اور صحت یہ سب کچھ نا ہونے کے برابر ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ اس انوکھے گاؤں اور اس میں ناپید سہولیات کا ازخود نوٹس لیں۔
ان کا حق ہے کہ ووٹ اور ٹیکس دینے کے بعد ان کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ۔
عین نوازش ہوگی
العرض
سردار مبشر ڈوگر
Voice of Punjab Media Team ®
Chichawatni 10/11 L Breaking News | پانچ نمبردار لیکن پھر بھی بنیاد سہولیات کا شدید فقدان Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
05/12/2025
03/05/2024
02/05/2024
28/04/2024