09/12/2025
اج سے کوئی 48 سال پہلے وائیجر ون voyager one نامی ایک پروب آسمان میں بھیجا گیا جو 61 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مسلسل اتنا سفر کر کے اور پچیس ارب کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد اب وہ نظام شمسی سے باہر interstellar خلا میں پہنچا ہے ۔
اور ہمارے نظام شمسی جیسے دو ارب نظاموں سے ملکر ہماری کہکشاں بنتی ہے اور ہماری کہکشاں جیسی اربوں کہکشائیں اس دیکھی گئی کائنات میں موجود ہیں ۔ اور ابھی تک پہلے آسمان کی چھت نہیں پہنچی تو اندازہ لگا لیں کہ جب اللہ پاک نے جنت کا وصف بیان کیا کہ اسکا عرض زمین و آسمانوں جتنا ہے تو جنت کتنی بڑی ہو گی۔
سبحان اللہ !!
سعد طاہر